مندرجات کا رخ کریں

"سورہ فیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

992 بائٹ کا اضافہ ،  2 اکتوبر 2014ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
(نیا صفحہ: {{سورہ||نام = فیل |ترتیب کتابت = 105 | پارہ = 30 |آیات = 5 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 19 |اگلی = سورہ قریش|قر...)
 
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = فیل |ترتیب کتابت = 105 | پارہ = 30 |آیات = 5 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 19 |اگلی = [[سورہ قریش|قریش]] |پچھلی = [[سورہ ہمزہ|ہمزہ]] |الفاظ = 23 |حروف = 97}}  

'''سورہ فیل''' '''''[سُورةُ الْفِيلِ]''''' کو اس مناسبت سے یہ نام دیا گیا ہے کہ اس میں اصحاب فیل کی داستان بیان کی گئی ہے۔ یہ سورت بہت سی دیگر سورتوں کے برعکس یکجا اور یکبارگی سے نازل ہوئی ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے سور [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور [[قرآن کریم]] کی بہت چھوٹی سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ جزء ‏عم (تیسویں پارے) کی سورتوں میں سے ہے اور اس پارے کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔  

==نام‌==
==نام‌==
اس سورت کو اس لئے سورہ '''فیل''' کہا جاتا ہے کہ یہ اصحاب فیل کی داستان کو بیان کرتی ہے:  

:<font color=green>"'''أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ ﴿1﴾'''"</font> ترجمہ: کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟

اس سورت کو کبھی '''سورہ الم تر''' بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ عبارت اس کا حرف آغاز ہے۔

==کوائف==
==کوائف==
* اس سورت کی آیات کی تعداد میں کوئی اختلاف نہیں ہے اور اس کی آیات، الفاظ اور حروف کی تعداد بالترتیب 5، 23 اور 97 ہے۔  

* یہ سورت ترتیب مصحف کے لحاظ سے ایک سو پانچویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے انیسویں سورت ہے۔  

* سورہ فیل [[قرآن کریم]] کی [[مکی اور مدنی|مکی]] سورت ہے۔  

* [[قرآن]] کی اکثر سورتوں کے برعکس، یہ سورت یکجا اور بطور مجموع نازل ہوئی ہے۔  

* حجم و کمیت کے لحاظ سے [[قصار]] کے زمرے میں آتی ہے اور بہت چھوٹی سورتوں میں سے ایک ہے جو تیسویں جزء (پارے) کی سورتوں میں سے ہے اور اس کے چوتھے حزب میں مندرج ہے۔  

==مفاہیم==
یہ سورت ایک نہایت اہم تاریخی حادثے کو چھوٹی مگر نہایت مضبوط آیات کے ضمن میں بیان کرتی ہے اور بیان کرتی ہے کہ خداوند متعال نے ـ [[مکہ]] پر حملہ کرکے [[کعبہ]] کو ویران کرنے کا ارادہ کرنے والے حبشی سپہ سالار [[ابرہہ]] پر ـ کس طرح بلا نازل کردی اور ابرہہ اور اس کے لشکر پر پرندوں کی فوج بھیج دی جنہوں نے ان کو '''سجیل''' (پکی ہوئی مٹی کے پتھروں) کا نشانہ بنایا۔ (واضح رہے کہ تیسری آیت میں ابابیل سے مراد در حقیقت سارس نامی پرندوں کی ہیئتِ پرواز ہے سو خدا کے حکم پر ابرہہ کے لشکر پر حملہ آور پرندے سارسوں کی اڑان اڑتے تھے چنانچہ ابابیل کسی خاص پرندے کا نام نہیں ہے)۔ 

==متن سورہ==
==متن سورہ==
سطر 51: سطر 54:
<center>'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''</center><br/>

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟ (1) کیا اس نے ان کی ترکیب کو بے کار نہیں کر دیا (2) اور ان پر غول پر غول پرندوں کے بھیج دئیے (3) جو ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے (4) تو انہیں ایسا کر دیا جیسے مویشیوں کا کھایا ہوا بھوسا ہو (5)۔

|archive date =  
|archive date =
||bgcolor = #ecfcf4
||bgcolor = #ecfcf4
| title_bg = Lavender
| title_bg = Lavender
سطر 66: سطر 69:
* [[سورہ]]
* [[سورہ]]
* [[آیت]]
* [[آیت]]
* [[قیامت]]  
* [[قیامت]]

== پاورقی حاشیے ==
== پاورقی حاشیے ==
گمنام صارف