مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قارعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 4: سطر 4:
==تعارف==
==تعارف==
* '''نام'''
* '''نام'''
اس سورت کا نام اس کے پہلے لفظ «القارعہ» سے لیا ہے جو پہلی آیت میں موجود ہے۔<ref>علی‌بابایی، برگزیده تفسیر نمونه، ۱۳۸۷ش، ج۵، ص۵۶۵.</ref>قارعہ کا معنی شدت سے کسی کو مارنا ہے جو قیامت کے ناموں میں سے ایک ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ قیامت کو اس لئے قارعہ کہا گیا ہے کہ اس دن دلوں میں شدید خوف ایجاد کر کے اور اللہ کے دشمنوں کو عذاب کے ذریعے پیٹتے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۸۴.</ref>
اس سورت کا نام اس کے پہلے لفظ «القارعہ» سے لیا ہے جو پہلی [[آیت]] میں موجود ہے۔<ref>علی‌بابایی، برگزیده تفسیر نمونه، ۱۳۸۷ش، ج۵، ص۵۶۵.</ref>قارعہ کا معنی شدت سے کسی کو مارنا ہے جو [[قیامت]] کے ناموں میں سے ایک ہے۔ بعض کہتے ہیں کہ قیامت کو اس لئے قارعہ کہا گیا ہے کہ اس دن دلوں میں شدید خوف ایجاد کر کے اور اللہ کے دشمنوں کو عذاب کے ذریعے پیٹتے ہیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۸۴.</ref>


* '''ترتیب اور محل نزول'''
* '''ترتیب اور محل نزول'''
سورہ قارعہ مکی سورتوں میں سے ایک ہے جو [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 30ویں سورت ہے جو پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہوئی ہے۔ اور قرآن کے موجودہ مصحف میں 101ویں سورت ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۶.</ref> جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔
سورہ قارعہ [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ایک ہے جو [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 30ویں سورت ہے جو [[پیغمبر اکرمؐ]] پر نازل ہوئی ہے۔ اور [[قرآن]] کے موجودہ مصحف میں 101ویں سورت ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۶.</ref> جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔


* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم