confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←متن سورہ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | |||
{{سورہ||نام = زلزال |ترتیب کتابت = 94 | پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 93 |اگلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |پچھلی = [[سورہ بینہ|بینہ]] |لفظ = 36 |حرف = 185|تصویر=سوره زلزال.jpg}} | {{سورہ||نام = زلزال |ترتیب کتابت = 94 | پارہ = 30 |آیت = 8 |مکی/ مدنی = مکی | ترتیب نزول = 93 |اگلی = [[سورہ عادیات|عادیات]] |پچھلی = [[سورہ بینہ|بینہ]] |لفظ = 36 |حرف = 185|تصویر=سوره زلزال.jpg}} | ||
'''سورہ زلزال''' ''''' | '''سورہ زلزال''' یا '''زلزلہ''' قرآن کی 99ویں سورت اور چھوٹی سورتوں میں سے ہے جو 30ویں پارے میں واقع ہے۔ اکثر مفسروں کے مطابق یہ سورہ [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورتوں میں سے ہے اور اس کی پہلی آیت سے اس کا نام انتخاب ہوا ہے۔ | ||
سورہ زلزال قیامت کی نشانیوں کے بارے میں ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہر نیک اور بد اعمال انجام دینے والے کو اس کے اعمال کا نتیجہ ملے گا۔ روایات میں سورہ زلزال قرآن کے ایک چوتھائی حصے کے برابر قرار دیا گیا ہے اور جس نے اس کی تلاوت کی گویا اس نے سورہ بقرہ کی تلاوت کی | |||
==تعارف== | |||
* '''نام''' | |||
اس سورت کو '''زلزلہ''' کہا گیا ہے کیونکہ اس میں زمین کا آخری زلزلہ اور زمین کا نظم ختم ہونے اور قیامت کے آغاز کی بات کی گئی ہے۔ اس کا دوسرا نام '''زلزال''' ہے جو پہلی آیت سے اخذ کیا ہے<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷.</ref> | |||
*'''محل اور ترتیبِ نزول''' | |||
سورہ زلزال کا مکی یا مدنی ہونے کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے؛ لیکن محمد ہادی معرفت کے کہنے کے مطابق اس کا مدنی ہونا زیادہ مشہور ہے اور یہ احتمال زیادہ صحیح نظر آتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷؛ نیز مراجعہ کریں: معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۸۹.</ref> اور نزول کی ترتیب کے مطابق یہ سورہ 93ویں سورہ ہے جو پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہوئی۔ اور ترتیب مصحف کے اعتبار سے قرآن کی 99ویں سورت ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۸.</ref>اور قرآن کے 30ویں پارے میں واقع ہے۔ | |||
* '''آیات اور کلمات کی تعداد''' | |||
[[سورہ]] زلزال میں 8 [[آیات]]، 36 کلمے اور 158 حروف ہیں۔ یہ سورہ مفصلات سورتوں (جن کی آیات چھوٹی ہیں) اور قرآن کی چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷.</ref> | |||
==مضامین== | |||
سورہ زلزال تین مضامین پر مشتمل ہے: 1۔ قیامت واقع ہونے کی نشانیاں ([[اشراط الساعة|اَشراطُ الساعة]])؛ 2۔ قیامت کے دن انسانی اعمال پر زمین کی گواہی؛ 3۔ لوگوں کو اچھے اور بروں میں تقسیم کرنا اور ہر کسی کو اس کے اعمال کا جزا ملنا<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۱۸.</ref>اللہ تعالی اس سورت میں قیامت کے دن محاکمہ سخت اور صحیح ہنے کی تاکید کرتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآنپژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۷.</ref> | |||
{{سوره زلزال}} | |||
دوسری آیت میں کہا گیا ہے کہ قیامت کے دن زمین اپنے بوجہ (اَثقال) کو ظاہر کرے گی۔ [[علامه طباطبایی]] مینویسد بنابر نظر صحیحتر، مراد از «اثقال» مردگاناند.<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۴۲.</ref> گفته شده است از سه آیه پایانی این سوره، [[تجسم اعمال]] در قیامت برداشت میشود. یعنی اعمال آدمی به صورتهای مناسبی در برابر او حاضر میشوند و همنشینی با آنها مایه نشاط یا رنج و بلا است.<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ۱۳۷۴ش، ج۲۷، ص۲۲۷؛ رجوع کنید به: طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۴۲.</ref> | |||
==نام== | ==نام== | ||
اس سورت کو اس لئے سورہ '''زلزال''' کہتے ہیں کہ یہ زمین کے آخری زلزلے اور آغاز [[قیامت]] پر کائنات کا نظام درہم برہم ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے: | اس سورت کو اس لئے سورہ '''زلزال''' کہتے ہیں کہ یہ زمین کے آخری زلزلے اور آغاز [[قیامت]] پر کائنات کا نظام درہم برہم ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہے: |