"سورہ طارق" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←متن سورہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←متن سورہ) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
! | ! | ||
{{ quote box | {{ quote box | ||
| title = | | title =سوره طارق | ||
|bgcolor = #ecfcf4 | |bgcolor = #ecfcf4 | ||
|title_bg = Lavender | |title_bg = Lavender | ||
سطر 51: | سطر 51: | ||
{{quote box | {{quote box | ||
| quote = :<br/> | | quote = :<br/> | ||
<center>{{حدیث|'''اللہ کے نام سے جو | <center>{{حدیث|'''(شروع کرتا ہوں) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے'''}}</center> | ||
{{حدیث|قَسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہو نے والے کی۔ (1) اورتمہیں کیا معلوم کہ رات کو نمودار ہو نے والا کیا ہے؟ (2) وہ چمکتا ہوا تاراہے۔ (3) کوئی متنفس ایسا نہیں ہے جس پرکوئی نگہبان نہ ہو۔ (4) سو انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے؟ (5) اچھل کر نکلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے۔ (6) جو ریڑھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے۔ (7) بےشک وہ (خدا) اس کے لوٹا سکنے (دوبارہ پیدا کرنے) پر قادر ہے۔ (8) جس دن سب پوشیدہ راز کھل جائیں گے۔ (9) پس اس وقت نہ خود انسان کے پاس کوئی طاقت ہوگی اور نہ کوئی مددگار ہوگا۔ (10) قَسم ہے بارش والے آسمان کی۔ (11) اور (نباتات کے ذریعہ سے) پھٹ جانے والی زمین کی۔ (12) کہ وہ (قرآن) قولِ فیصل ہے۔ (13) کوئی ہنسی مذاق نہیں ہے۔ (14) بےشک وہ (کافر لوگ) کچھ چالیں چل رہے ہیں۔ (15) اور میں بھی (ان کیخلاف) ایک چال چل رہا ہوں۔ (16) تو (اے رسول(ص)) ان (کافروں) کو مہلت دے دیجئے ان کو تھوڑی سی مہلت دے دیجئے۔ (17)}} | {{حدیث|قَسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہو نے والے کی۔ (1) اورتمہیں کیا معلوم کہ رات کو نمودار ہو نے والا کیا ہے؟ (2) وہ چمکتا ہوا تاراہے۔ (3) کوئی متنفس ایسا نہیں ہے جس پرکوئی نگہبان نہ ہو۔ (4) سو انسان کو دیکھنا چاہیے کہ وہ کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے؟ (5) اچھل کر نکلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے۔ (6) جو ریڑھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے۔ (7) بےشک وہ (خدا) اس کے لوٹا سکنے (دوبارہ پیدا کرنے) پر قادر ہے۔ (8) جس دن سب پوشیدہ راز کھل جائیں گے۔ (9) پس اس وقت نہ خود انسان کے پاس کوئی طاقت ہوگی اور نہ کوئی مددگار ہوگا۔ (10) قَسم ہے بارش والے آسمان کی۔ (11) اور (نباتات کے ذریعہ سے) پھٹ جانے والی زمین کی۔ (12) کہ وہ (قرآن) قولِ فیصل ہے۔ (13) کوئی ہنسی مذاق نہیں ہے۔ (14) بےشک وہ (کافر لوگ) کچھ چالیں چل رہے ہیں۔ (15) اور میں بھی (ان کیخلاف) ایک چال چل رہا ہوں۔ (16) تو (اے رسول(ص)) ان (کافروں) کو مہلت دے دیجئے ان کو تھوڑی سی مہلت دے دیجئے۔ (17)}} | ||
|archive date = | |archive date = |