مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نباء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 37: سطر 37:
تفسیر [[مجمع البیان]] میں اس سورت کی [[تلاوت]] سے متعلق [[پیغمبر اکرمؐ]] کی ایک حدیث نقل کی ہے جس میں آپ فرماتے ہیں کہ جو بھی سورہ "عم یتسائلون" پڑھے تو [[خداوندعالم]] قیامت کے دن بہشت کے ٹھنڈے اور میٹھے پانی سے اسے سیراب کرے گا۔ اسی طرح [[امام صادقؑ]] سے منقول ہے کہ جو شخص ہر روز سورہ "عم یتسائلون" کی تلاوت کرے تو سال ختم ہونے سے پہلے اسے [[خانہ کعبہ]] کی زیارت نصیب ہو گی۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۶۳۷.</ref>

[[رسول خداؐ]] سے منقول ایک اور [[حديث]] میں آیا ہے کہ جو شخص اس سورت کو پڑھے اور اسے زبانی یاد کرے تو قیامت کے دن اس کا حساب و کتاب ایک نماز پڑھنے کی طرح آسان ہو جائے گا۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۶، ص۴.</ref> اسی طرح احادیث میں آیا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ نے اس سورت کو ان سورتوں میں سے قرار دیا ہے جنہوں نے آپ کے بالوں کو سفید کر دیا ہے۔{{نوٹ|ابن عباس سے نقل ہوئی ہے کہ انہوں نے کہا: [ایک دفعہ] ابوبکر نے رسول خداؐ سے عرض کی یا رسول اللہ آپ کے بال کس قدر جلدی سفید ہو گئے ہیں؟ آپؐ نے فرمایا: میرے بالوں کو [[سورہ ہود]]، [[سورہ واقعہ]]، [[سورہ مرسلات]] اور [[سورہ عم یتسائلون]] نے سفید کیا ہے۔ <small>(طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۱۵۰).</small>}}
[[رسول خداؐ]] سے منقول ایک اور [[حديث]] میں آیا ہے کہ جو شخص اس سورت کو پڑھے اور اسے زبانی یاد کرے تو قیامت کے دن اس کا حساب و کتاب ایک نماز پڑھنے کی طرح آسان ہو جائے گا۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۲۶،ص۴.</ref> اسی طرح احادیث میں آیا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ نے اس سورت کو ان سورتوں میں سے قرار دیا ہے جنہوں نے آپ کے بالوں کو سفید کر دیا ہے۔{{نوٹ|ابن عباس سے نقل ہوئی ہے کہ انہوں نے کہا: [ایک دفعہ] ابوبکر نے رسول خداؐ سے عرض کی یا رسول اللہ آپ کے بال کس قدر جلدی سفید ہو گئے ہیں؟ آپؐ نے فرمایا: میرے بالوں کو [[سورہ ہود]]، [[سورہ واقعہ]]، [[سورہ مرسلات]] اور [[سورہ عم یتسائلون]] نے سفید کیا ہے۔ <small>(طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۱۵۰).</small>}}

==متن اور ترجمہ==
==متن اور ترجمہ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم