مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نباء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 13: سطر 13:


* '''محل نزول اور ترتیب نزول'''
* '''محل نزول اور ترتیب نزول'''
سورہ نبأ قرآن کریم کی [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے اس سورت کا شمار 80 نمبر پر آتا ہے جبکہ موجودہ ترتیب کے اعتبار سے یہ سورہ قرآن کریم کی 78ویں سورہ ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۷.</ref> یہ سورہ قرآن کریم کے آخری یعنی 30ویں [[پارہ|پارے]] کی ابتداء میں ہے اسی بنا پر اس پارے کا نام بھی "عم" رکھا کیا ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۰-۱۲۶۱</ref>
سورہ نبأ قرآن کریم کی [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 80 جبکہ موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 78ویں سورہ ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۷.</ref> یہ سورہ قرآن کریم کے آخری یعنی 30ویں [[پارہ|پارے]] کی ابتداء میں واقع ہے اسی بنا پر اس پارے کا نام بھی "عم" رکھا کیا ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۰-۱۲۶۱</ref>


* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
سورہ نبأ 40 آیات، 174 کلمات اور 797 حروف حرف پر مشتمل ہے۔ یہ سورہ قرآن کی نسبتا چھوٹی سورتوں میں سے ہے اور چھوٹی چھوٹی آیتوں پر مشتمل
سورہ نبأ 40 آیات، 174 کلمات اور 797 حروف حرف پر مشتمل ہے۔ یہ سورہ قرآن کی نسبتا چھوٹی سورتوں میں سے ہے اور چھوٹی چھوٹی آیتوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے اس کا شمار مفصلات میں بھی ہوتا ہے


==کوائف==
==کوائف==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم