مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نباء" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 11: سطر 11:
* '''نام'''
* '''نام'''
اس [[سورت]] کی دوسری [[آیت]] میں "نبأ عظیم" کا تذکرہ آیا ہے اسی مناسبت سے اس کا نام "سورہ نبأ" رکھا گیا۔ نبأ سے مراد خبر<ref>دہخدا، لغتنامہ، لفظ نبأ کے ذیل میں۔</ref> یا مفید خبر کو کہا جاتا ہے۔<ref>راغب اصفہانی، المفردات، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۷۸۸۔</ref> اس سورت کے دیگر اسامی میں '''عَمَّ‌'''(کس چیز کے بارے میں) اور '''تَسائُل‌'''(ایک دوسرے سے سوال کرنا) بھی ہیں؛ کیونکہ اس سورت کا آغاز "عم یتسائلون‌" سے ہوتا ہے اس لئے ان دو ناموں سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اس کا چوتھا نام '''مُعصِرات‌''' (متراکم بادل) بھی ہے؛ کیونکہ یہ لفظ اس سورت کی چوتھی آیت میں استعمال ہوتا ہے اسی مناسبت سے اس سورت کو اس نام سے یاد کیا جاتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۰-۱۲۶۱</ref>

<!--
 
* '''محل نزول اور ترتیب نزول'''
* '''محل نزول اور ترتیب نزول'''
سورہ نبأ قرآن کریم کی [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے اس سورت کا شمار 80 نمبر پر آتا ہے جبکہ موجودہ ترتیب کے اعتبار سے یہ سورہ قرآن کریم کی 78ویں سورہ ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۷.</ref> یہ سورہ قرآن کریم کے آخری یعنی 30ویں [[پارہ|پارے]] کی ابتداء میں ہے اسی بنا پر اس پارے کا نام بھی "عم" رکھا کیا ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۰-۱۲۶۱</ref>

* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
* '''آیات اور کلمات کی تعداد'''
سورہ نبأ 40 آیات، 174 کلمات اور 797 حروف حرف پر مشتمل ہے۔ یہ سورہ قرآن کی نسبتا چھوٹی سورتوں میں سے ہے اور چھوٹی چھوٹی آیتوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے اسکا شمار [[مفصلات]] میں بھی ہوتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۰-۱۲۶۱</ref>
سورہ نبأ 40 آیات، 174 کلمات اور 797 حروف حرف پر مشتمل ہے۔ یہ سورہ قرآن کی نسبتا چھوٹی سورتوں میں سے ہے اور چھوٹی چھوٹی آیتوں پر مشتمل
-->

==کوائف==
==کوائف==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم