"سورہ نباء" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←تعارف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تعارف) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تعارف) |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
<!-- | <!-- | ||
* '''محل نزول اور ترتیب نزول''' | * '''محل نزول اور ترتیب نزول''' | ||
سورہ نبأ قرآن کریم کی [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے اس سورت کا شمار | سورہ نبأ قرآن کریم کی [[مکی اور مدنی سورتیں|مکی سورتوں]] میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے اس سورت کا شمار 80 نمبر پر آتا ہے جبکہ موجودہ ترتیب کے اعتبار سے یہ سورہ قرآن کریم کی 78ویں سورہ ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۱، ص۱۶۷.</ref> یہ سورہ قرآن کریم کے آخری یعنی 30ویں [[پارہ|پارے]] کی ابتداء میں ہے اسی بنا پر اس پارے کا نام بھی "عم" رکھا کیا ہے۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۰-۱۲۶۱</ref> | ||
* ''' | * '''آیات اور کلمات کی تعداد''' | ||
سورہ نبأ 40 آیات، 174 کلمات اور 797 حروف حرف پر مشتمل ہے۔ یہ سورہ قرآن کی نسبتا چھوٹی سورتوں میں سے ہے اور چھوٹی چھوٹی آیتوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے اسکا شمار [[مفصلات]] میں بھی ہوتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص۱۲۶۰-۱۲۶۱</ref> | |||
--> | --> | ||