مندرجات کا رخ کریں

"سورہ جن" کے نسخوں کے درمیان فرق

11 بائٹ کا اضافہ ،  27 جنوری 2019ء
م
سطر 54: سطر 54:


==فضیلت اور خواص==
==فضیلت اور خواص==
اس سورت کی فضیلت کے بارے میں آیا ہے کہ جو کوئی سورہ جنّ کی تلاوت کرے، خدا پیغمبر اسلامؐ کی تصدیق یا تکذیب کرنے والے تمام جنّات اور شیاطین کی تعداد کے برابر غلام آزاد کرنے کا [[ثواب]] عطا کرے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۱۴۰.</ref> [[امام صادقؑ]] سے بھی نقل ہوا ہے کہ جو شخص سورہ "قل اوحى" کی زیادہ تلاوت کرے تو دینا میں [[نظر بد]]، [[جادو]]، مكر اور جنّات کی ایذا رسانی سے محفوظ رہے گا اور انبیاء کے ساتھ محشور ہو گا۔<ref>صدوق، ثواب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۲۰.</ref>
اس سورت کی فضیلت کے بارے میں آیا ہے کہ جو کوئی سورہ جنّ کی تلاوت کرے، خدا پیغمبر اسلامؐ کی تصدیق یا تکذیب کرنے والے تمام جنّات اور شیاطین کی تعداد کے برابر غلام آزاد کرنے کا [[ثواب]] عطا کرے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۱۴۰.</ref> [[امام صادقؑ]] سے بھی نقل ہوا ہے کہ جو شخص سورہ "قل اوحى" کی زیادہ تلاوت کرے تو دنیا میں [[نظر بد]]، [[جادو]]، مكر اور جنّات کی ایذا رسانی سے محفوظ رہے گا اور آخرت میں انبیاء کے ساتھ محشور ہو گا۔<ref>صدوق، ثواب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۲۰.</ref>


احادیث میں اس سورت کے بعض خواص بیان ہوئے ہیں من جملہ ان میں خواب میں پیغمبر اکرمؐ سے ملاقات،<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳‌ق، ج۵۳، ص۳۳.</ref> فہم و درک اور عقلمندی میں اضافہ،<ref>کفعمی، مصباح، ۱۴۲۳ق، ص۴۵۹.</ref> قرضوں کی ادائیگی<ref>کفعمی، مصباح، ۱۴۲۳ق، ص۴۵۹.</ref> اور جنّات کی کی دوری<ref>بحرانی، البرهان، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۵۰۵.</ref> وغیره شامل ہیں
احادیث میں اس سورت کے بعض خواص بیان ہوئے ہیں من جملہ ان میں خواب میں پیغمبر اکرمؐ سے ملاقات،<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳‌ق، ج۵۳، ص۳۳.</ref> فہم و درک اور عقلمندی میں اضافہ،<ref>کفعمی، مصباح، ۱۴۲۳ق، ص۴۵۹.</ref> قرضوں کی ادائیگی<ref>کفعمی، مصباح، ۱۴۲۳ق، ص۴۵۹.</ref> اور جنّات کی دوری<ref>بحرانی، البرهان، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۵۰۵.</ref> وغیره شامل ہیں


==متن سورہ==
==متن سورہ==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم