مندرجات کا رخ کریں

"سورہ جن" کے نسخوں کے درمیان فرق

21 بائٹ کا اضافہ ،  26 جنوری 2019ء
م
سطر 31: سطر 31:
سورہ جن کی [[شأن نزول]] کے بارے میں درج ذیل بعض احتمالات بھی پائے جاتے ہیں:

* [[تفسیر علی بن ابراهیم قمی]] میں آیا ہے کہ [[پیغمبر اسلامؐ]] لوگوں کو [[اسلام]] کی دعوت دینے کیلئے [[مکہ]] سے [[طائف]] بازار عکاظ تشریف لے گئے لیکن کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ واپسی پر وای جن نامی جگہ پر آپؐ قرآن کی [[تلاوت]] میں مشغول ہوئے۔ اس موقع پر جنوں کی ایک جماعت نے آپ کی تلاوت کی آواز سنی، آپ پر [[ایمان]] لے آئے اور اسلام کی [[تبلیغ]] کے لئے اپنی قوم کی طرف چلے گئے۔<ref>قمی، تفسیر القمی، ۱۳۶۳ش، ج۲، ص۲۹۹.</ref>

* [[ابن عباس]] سے [[نقل]] ہوا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ [[نماز صبح]] میں [[قرآن]] کی تلاوت میں مشغول تھے جسے جنّات کی ایک جماعت نے سنی جو جتّات تک پہنچنے والی آسمانی خبروں کے قطع ہونے کی علت کے بارے میں تحقیق کر رہے تھے، جب انہوں نے پیغمبر اکرمؐ کی تلاوت سنی تو کہنے لگے کہ ہم تک آسمانی خبروں کی ترسیل کے منقطع ہونے کی علت یہی ہے اس کے بعد وہ اپنی قوم کی طرف پلٹ گئے اور انہیں اسلام کی دعوت دینے لگے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ۱۳۷۱ش، ج۲۵، ص۱۰۱.</ref>
* [[ابن عباس]] سے [[نقل]] ہوا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ [[نماز صبح|صبح کی نماز]] میں [[قرآن]] کی تلاوت میں مشغول تھے جسے جنّات کی ایک جماعت نے سنی جو جتّات تک پہنچنے والی آسمانی خبروں کے قطع ہونے کی علت کے بارے میں تحقیق کر رہے تھے، جب انہوں نے پیغمبر اکرمؐ کی تلاوت سنی تو کہنے لگے کہ ہم تک آسمانی خبروں کی ترسیل کے منقطع ہونے کی علت یہی ہے اس کے بعد وہ اپنی قوم کی طرف پلٹ گئے اور انہیں اسلام کی دعوت دینے لگے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ۱۳۷۱ش، ج۲۵، ص۱۰۱.</ref>
* [[عبداللہ بن مسعود]] سے بھی نقل ہوا ہے کہ ایک رات پیغمبر اکرمؐ کو مکہ میں نہیں پایا گیا جس پر لوگ پریشان ہوئے، تلاش کے بعد آپ کو [[کوہ حراء]] سے آتے ہوئے پائے گئے اس موقع پر آپ نے فرمایا جنّات کی طرف سے مجھے دعوت دینے کیلئے آگئے تھے اور میں قرآن پڑھنے ان کے یہاں گیا ہوا تھا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۵۵۴.</ref>

confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم