"سورہ جن" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←مفاہیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←اجمالی تعارف) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مفاہیم) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== | ||
* اس سورت کا | * اس سورت کے مضامین کا پہلا حصہ [[جن|جنات]] کی ایک جماعت کی داستان پر مشتمل ہے جو [[قرآن]] کی تلاوت سن کر اس کی فصاحت و بلاغت سے حیرت زدہ ہوتی ہیں اور قرآن کے محیر العقول اور راہنما ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے پیغمبر اکرمؐ کی [[نبوت]] اور [[معاد]] پر [[ایمان]] لاتے ہیں اور قرآن کے مقابلے میں خضوع اور خشوع کا اظہار کرتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۵، ص۹۷۔</ref> | ||
* اس سورت میں اس حقیقت کی طرف اشارہ کیا | * اس سورت میں اس حقیقت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ جنّات میں بھی انسانوں کی طرح کچھ افراد [[مؤمن]] و صالح اور بعض دوسرے [[کافر]] اور فساد پھیلانے والے ہیں۔ | ||
* | * اس سورت میں جنّات سے معلق بعض خرافات کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا جواب دیا گیا ہے اور اس نکتے کی یادآوری کی جاتی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] کی دعوت جنوں اور انسانوں کے لئے عمومیت رکھتی ہے اور دونوں کو شامل کرتے ہے۔<ref>جن کے بارے میں تفصیل جاننے کے لئے رجوع کریں: مقالہ جن در کتاب قرآن پژوہی، نوشتہ بہاءالدین خرمشاہی، ص590؛ دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، ج2، ص1259۔</ref> | ||
* اس سورت کے دوسرے حصے میں [[توحید]] اور [[معاد]] کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے اور اس سورت کے آخری حصے میں [[علم غیب]] کے بارے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تاکید کی گئی ہے کہ خدا کے ارادے کے بغیر کوئی بھی عالم غیب سے باخبر نہیں ہو سکتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۵، ص۹۷۔</ref> | |||
{{سورہ جن}} | {{سورہ جن}} | ||