گمنام صارف
"سورہ تحریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Smnazem کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سوره||نام = تحریم |ترتیب کتابت = 66 |پارہ = 28 |آیات = 12 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 107 |اگلی = [[سورہ ملک|مُلك]] |پچھلی = [[سورہ طلاق|طلاق]] |الفاظ = 254 |حروف = 1105}} | {{سوره||نام = تحریم |ترتیب کتابت = 66 |پارہ = 28 |آیات = 12 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 107 |اگلی = [[سورہ ملک|مُلك]] |پچھلی = [[سورہ طلاق|طلاق]] |الفاظ = 254 |حروف = 1105}} | ||
'''سورہ تحریم''' '''''[سُورَةُ التَّحْرِيْم]''''' کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ اس کی پہلی آیت میں [[رسول اللہ]](ص) سے پوچھا جاتا ہے کہ "آپ(ص) اپنی بیویوں کی خوشی کے لئے کیوں حرام کئے لیتے ہیں اسے، جو آپ کے لئے اللہ نے حلال قرار دیا ہے"۔ | '''سورہ تحریم''' '''''[سُورَةُ التَّحْرِيْم]''''' کو اس نام سے موسوم کیا گیا ہے کیونکہ اس کی پہلی آیت میں [[رسول اللہ]](ص) سے پوچھا جاتا ہے کہ "آپ(ص) اپنی بیویوں کی خوشی کے لئے کیوں حرام کئے لیتے ہیں اسے، جو آپ کے لئے اللہ نے حلال قرار دیا ہے"۔ | ||
<center> | <center> | ||
سطر 7: | سطر 7: | ||
</center> | </center> | ||
یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے نسبتا چھوٹی سورت ہے اور [[مفصلات|سور مفصلات]] نیز [[مخطاطبات]] کے زمرے میں آتی ہے اور اس کا آغاز '''يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ''' سے ہوتا ہے۔ | یہ سورت حجم و کمیت کے لحاظ سے نسبتا چھوٹی سورت ہے اور [[مفصلات|سور مفصلات]] نیز [[مخطاطبات]] کے زمرے میں آتی ہے اور اس کا آغاز '''يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ''' سے ہوتا ہے۔ | ||
==سورہ تحریم، نام اور کوائف== | ==سورہ تحریم، نام اور کوائف== | ||
اس سورت کو "تحریم" کہا جاتا ہے اس لئے کہ اس کی پہلی آیت میں [[رسول خدا]](ص) سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ(ص) اپنی بیویوں کی خوشی کے لئے اللہ کی حلال کردہ چیزوں کو اپنے اوپر حرام کیوں ئے لیتے ہیں؟۔ | اس سورت کو "تحریم" کہا جاتا ہے اس لئے کہ اس کی پہلی آیت میں [[رسول خدا]](ص) سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ(ص) اپنی بیویوں کی خوشی کے لئے اللہ کی حلال کردہ چیزوں کو اپنے اوپر حرام کیوں ئے لیتے ہیں؟۔ | ||
لفظ "تُحَرِّمُ" مصدر "تحریم" سے ماخوذ ہے اور پہلی آیت میں مذکور ہے اور اللہ کے حلال کردہ اعمال کو حرام کرنے کے حکم کو بیان کرتا ہے اور یہی اس سورت کا اصل مضمون ہے۔ | لفظ "تُحَرِّمُ" مصدر "تحریم" سے ماخوذ ہے اور پہلی آیت میں مذکور ہے اور اللہ کے حلال کردہ اعمال کو حرام کرنے کے حکم کو بیان کرتا ہے اور یہی اس سورت کا اصل مضمون ہے۔ | ||
اس سورت کا دوسرا نام ''' لِمَ تُحَرِّمُ ''' ہے اور اسی صورت میں ابتدائی آیت میں مندرج ہے۔ | اس سورت کا دوسرا نام ''' لِمَ تُحَرِّمُ ''' ہے اور اسی صورت میں ابتدائی آیت میں مندرج ہے۔ | ||
اس سورت کو '''متحرم''' بھی کہتے ہیں کیونکہ متحرم اس شیئے کو کہا جاتا ہے جو درحقیقت حرام نہ ہو لیکن انسان اس کو بلاوجہ حرام سمجھے۔ | اس سورت کو '''متحرم''' بھی کہتے ہیں کیونکہ متحرم اس شیئے کو کہا جاتا ہے جو درحقیقت حرام نہ ہو لیکن انسان اس کو بلاوجہ حرام سمجھے۔ | ||
اس سورت میں خداوند متعال نے [[رسول اللہ]](ص) کو اسی عمل سے باز رکھا ہے اور اللہ کی حلال نعمتوں سے فائدہ اٹھانے کی ترغیب دلائی ہے۔ | اس سورت میں خداوند متعال نے [[رسول اللہ]](ص) کو اسی عمل سے باز رکھا ہے اور اللہ کی حلال نعمتوں سے فائدہ اٹھانے کی ترغیب دلائی ہے۔ | ||
اس سورت کی آیات کا کی تعداد ـ قراء و مفسرین کے درمیان کسی اختلاف کے بغیر ـ 12، الفاظ کی تعداد 254 اور حروف کی تعداد 1105 ہے۔ | اس سورت کی آیات کا کی تعداد ـ قراء و مفسرین کے درمیان کسی اختلاف کے بغیر ـ 12، الفاظ کی تعداد 254 اور حروف کی تعداد 1105 ہے۔ | ||
سورہ طلاق [[مکی اور مدنی|مدنی]] ہے جو ترتیب مصحف کے لحاظ سے چھیاسٹھویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے ایک سو ساتویں سورت ہے۔ | سورہ طلاق [[مکی اور مدنی|مدنی]] ہے جو ترتیب مصحف کے لحاظ سے چھیاسٹھویں اور ترتیب نزول کے لحاظ سے ایک سو ساتویں سورت ہے۔ | ||
حجم و کمیت کے لحاظ سے نسبتا چھوٹی سورت ہے اور [[مفصلات|سور مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور تقریبا نصف حزب کے برابر اور اٹھائیسویں پارے کے آخری حصے میں مندرج ہے۔ | حجم و کمیت کے لحاظ سے نسبتا چھوٹی سورت ہے اور [[مفصلات|سور مفصلات]] کے زمرے میں آتی ہے اور تقریبا نصف حزب کے برابر اور اٹھائیسویں پارے کے آخری حصے میں مندرج ہے۔ | ||
سورہ طلاق [[مخاطبات|سور مخاطبات]] کے زمرے میں آتی ہے اور اس کا آغاز '''يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ''' سے ہوتا ہے۔ | سورہ طلاق [[مخاطبات|سور مخاطبات]] کے زمرے میں آتی ہے اور اس کا آغاز '''يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ''' سے ہوتا ہے۔ | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== | ||
*گنہگاروں کو [[توبہ]] ـ توبہ نصوح و خالصانہ ـ کی ترغیب دلانا۔ | *گنہگاروں کو [[توبہ]] ـ توبہ نصوح و خالصانہ ـ کی ترغیب دلانا۔ | ||
* [[قیامت]] میں نور [[ایمان]] کے آثار۔ | * [[قیامت]] میں نور [[ایمان]] کے آثار۔ | ||
* [[کافر|کفار]] اور [[منافق|منافقین]] کے خلاف [[جہاد]]۔ | * [[کافر|کفار]] اور [[منافق|منافقین]] کے خلاف [[جہاد]]۔ | ||
* غیر صالح عورتوں کے عنوان سے [[حضرت نوح]](ع) اور [[حضرت لوط]](ع) کی بیویوں کی طرف اشارہ۔ | * غیر صالح عورتوں کے عنوان سے [[حضرت نوح]](ع) اور [[حضرت لوط]](ع) کی بیویوں کی طرف اشارہ۔ | ||
* نیک اور صالح خواتین کے طور پر زوجۂ [[فرعون]] اور [[حضرت مریم]] بنت [[عمران]] کے بلند مقام و منزلت کی طرف اشارہ۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1257۔</ref> | * نیک اور صالح خواتین کے طور پر زوجۂ [[فرعون]] اور [[حضرت مریم]] بنت [[عمران]] کے بلند مقام و منزلت کی طرف اشارہ۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1257۔</ref> | ||
سطر 96: | سطر 96: | ||
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔ | *[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔ | ||
*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔ | *[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔ | ||
{{قرآن}} | {{قرآن}} | ||
[[fa:سوره تحریم]] | |||
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] | [[زمرہ:قرآن کی سورتیں]] |