مندرجات کا رخ کریں

"سورہ طلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 18: سطر 18:


==مفاہیم==
==مفاہیم==
سورہ طلاق میں [[طلاق]] کے کلی آحکام کو تنبیہ، تہدید اور بشارت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔<ref>طباطبایی، الميزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۱۲.</ref> اس سورت میں احکام طلاق، [[عده طلاق]]، مطلقہ عورتوں، عدہ طلاق میں عورتوں کا [[نفقہ]]، [[رضاع]]،<ref>صفوی، «سوره طلاق»، ص۷۵۷.</ref> اور آنے والوں کی عبرت کی خاطر گذشتہ اقوام کی داستان وغیرہ کا تذکرہ ہوا ہے۔ [[توحید]]، [[معاد]]، [[نبوت]] اور متقین کی توصیف کے ساتھ ساتھ [[تقوا]] [[خدا]] پر توکل اور دوسرے موضوعات سے بحث و گفتگو ہوئی ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسير نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۱۷.</ref>
سورہ طلاق میں [[طلاق]] کے کلی احکام کو تنبیہ، تہدید اور بشارت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔<ref>طباطبایی، الميزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۱۲.</ref> اس سورت میں احکام طلاق، [[عده طلاق]]، مطلقہ عورتوں، عدہ طلاق میں عورتوں کا [[نفقہ]]، [[رضاع]]،<ref>صفوی، «سوره طلاق»، ص۷۵۷.</ref> اور عبرت کی خاطر گذشتہ اقوام کی داستان وغیرہ کا تذکرہ ہوا ہے۔ [[توحید]]، [[معاد]]، [[نبوت]] اور متقین کی توصیف کے ساتھ ساتھ [[تقوا]]، [[خدا]] پر توکل کے علاوہ بعض دوسرے موضوعات سے بھی اس سورت میں بحث و گفتگو کی گئی ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسير نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۱۷.</ref>
{{سورہ طلاق}}
{{سورہ طلاق}}
==پہلی آیت کی شأن نزول==
==پہلی آیت کی شأن نزول==
{{اصلی|آیت عدہ طلاق}}
{{اصلی|آیت عدہ طلاق}}
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم