مندرجات کا رخ کریں

"سورہ طلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  12 مارچ 2019ء
م
سطر 7: سطر 7:
'''نام‌'''
'''نام‌'''


اس سورت کو اس لئے سورہ طلاق کا نام دیا گیا ہے کہ اس کی پہلی [[آیت]] سے لے کر تقریبا دو تہائی آیات تک میں طلاق کے احکام، [[عدہ طلاق|عدہ]] اور طلاق شدہ عورتوں سے متعلق بحث و گفتگو کی گئی ہے<ref>خرم‌شاہی، «سورہ طلاق»، ص۱۲۵۶.</ref> سورہ طلاق کو "نساء الصغری" بھی کہ جاتا ہے جبکہ قرآن کی چوتھی سورت یعنی [[سورہ نساء]] کو "نساء الکبری" کہا جاتا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسير نمونه، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۱۷.</ref>
اس سورت کو اس لئے سورہ طلاق کا نام دیا گیا ہے کہ اس کی پہلی [[آیت]] سے لے کر تقریبا دو تہائی آیات تک میں طلاق کے احکام، [[عدہ طلاق|عدہ]] اور طلاق شدہ عورتوں سے متعلق بحث و گفتگو کی گئی ہے<ref>خرم‌شاہی، «سورہ طلاق»، ص۱۲۵۶.</ref> سورہ طلاق کو "نساء الصغری" بھی کہ جاتا ہے جبکہ قرآن کی چوتھی سورت یعنی [[سورہ نساء]] کو "نساء الکبری" کہا جاتا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسير نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۱۷.</ref>


'''محل اور ترتیب نزول'''  
'''محل اور ترتیب نزول'''  


سورہ طلاق [[مدنی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 99ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 65ویں سورت ہے اور 28ویں پاری میں واقع ہے۔<ref>خرم‌شاہی، «سورہ طلاق»، ص۱۲۵۶و۱۲۵۷.</ref>
سورہ طلاق [[مدنی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 99ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 65ویں سورت ہے اور 28ویں پارے میں واقع ہے۔<ref>خرم‌شاہی، «سورہ طلاق»، ص۱۲۵۶و۱۲۵۷.</ref>


'''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''  
'''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''  
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم