"سورہ طلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←آیات مشہور) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
[[علامہ طباطبایی]] بھی [[تفسیر المیزان]] میں مذکورہ آیتوں کے ذیل میں لکھتے ہیں: جو کوئی [[محرمات|حرام کاموں]] سے دوری اختیار کرے تو خدا اسے زندگی کے مشکلات سے نکلنے کا راستہ دکھاتا ہے کیونکہ دین خدا کی بنیاد [[فطرت]] پر رکھی گئی ہے اور اس میں انسان کو ایسی چیزوں کی سفارش کی جاتی ہے جو اس کی دنیا اور آخرت کا ضامن ہو۔ لہذا [[مؤمن]] کو یہ خوف نہیں ہونا چاہئے کہ اگر تقوا اختیار کریں گے تو اس دنیا میں اچھی زندگی سے محروم رہے گا۔<ref>علامہ طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۱۳و ۳۱۴.</ref> | [[علامہ طباطبایی]] بھی [[تفسیر المیزان]] میں مذکورہ آیتوں کے ذیل میں لکھتے ہیں: جو کوئی [[محرمات|حرام کاموں]] سے دوری اختیار کرے تو خدا اسے زندگی کے مشکلات سے نکلنے کا راستہ دکھاتا ہے کیونکہ دین خدا کی بنیاد [[فطرت]] پر رکھی گئی ہے اور اس میں انسان کو ایسی چیزوں کی سفارش کی جاتی ہے جو اس کی دنیا اور آخرت کا ضامن ہو۔ لہذا [[مؤمن]] کو یہ خوف نہیں ہونا چاہئے کہ اگر تقوا اختیار کریں گے تو اس دنیا میں اچھی زندگی سے محروم رہے گا۔<ref>علامہ طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۱۳و ۳۱۴.</ref> | ||
==آيات الاحکام== | ==آيات الاحکام== | ||
سورہ طلاق کی ابتدائی سات آیتیں [[طلاق]]، [[عدہ طلاق]]، مطلقہ حاملہ عورت کا [[نفقہ]] اور [[رضاع]] کے احکام پر مشتمل ہونے کی وجہ سے [[آیات الاحکام]] میں شمار کئے جاتے ہیں۔<ref>اردبیلی، زبدہ البیان فی احکام القرآن، تہران، ص۵۷۹-۵۸۰، ۵۳۹، ۵۹۴.</ref> | |||
==فضیلت | ==فضیلت اور خواص== | ||
{{اصلی|فضائل سور}} | {{اصلی|فضائل سور}} | ||
سورہ طلاق کی [[تلاوت]] کے بارے میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نقل ہوا ہے کہ جو شخص سورہ طلاق کی تلاوت کرے اس کی مورت رسول خداؐ کی [[سنت]] ہو گی۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۴۵۴.</ref> [[شیخ صدوق]] نے [[امام صادقؑ]] سے نقل کیا ہے کہ جو شخص اپنی واجب [[نماز|نمازوں]] میں سورہ طلاق اور [[سورہ تحریم]] کی تلاوت کرے خدا [[قیامت]] کے دن اسے [[دوزخ|دوزخ کی آگ]] سے امان میں رکھے گا اور ان دو سورتوں کی تلاوت کی وجہ سے اسے [[بہشت]] میں داخل کرے گا؛ کیونکہ یہ دو سورتیں پیغمبر اکرمؑ سے متعلق ہیں۔<ref>صدوق، ثواب الأعمال، ۱۴۰۶ق، ص۱۱۹.</ref> | |||
==متن سورہ== | ==متن سورہ== |