"سورہ طلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←آیات مشہور
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←آیات مشہور) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←آیات مشہور) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
[[ملف:من یتق الله.jpg|400px|تصغیر|سورہ طلاق کی دوسری آیت کا ایک حصہ]] | [[ملف:من یتق الله.jpg|400px|تصغیر|سورہ طلاق کی دوسری آیت کا ایک حصہ]] | ||
<div style="text-align: center;"><noinclude> | <div style="text-align: center;"><noinclude> | ||
{{قرآن کا متن|وَ مَن يَتَّقِ اللَّـهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ '''﴿2 اور | {{قرآن کا متن|وَ مَن يَتَّقِ اللَّـهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ '''﴿2 اور 3﴾<br /> | ||
|ترجمہ=اور جو کوئی خدا سے ڈرتا ہے اللہ اس کیلئے (مشکل سے نجات کا) راستہ پیدا کر دیتا ہے اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے سان گمان بھی نہیں ہوتا ہے}} | |ترجمہ=اور جو کوئی خدا سے ڈرتا ہے اللہ اس کیلئے (مشکل سے نجات کا) راستہ پیدا کر دیتا ہے اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے سان گمان بھی نہیں ہوتا ہے}} | ||
</noinclude> | </noinclude> | ||
{{خاتمہ}} | {{خاتمہ}} | ||
سورہ طلاق کی آیت نمبر 2 کا آخری اور 3 کا ابتداائی حصہ جنہیں غالبا اکھٹے پڑھے جاتے ہیں، کی شأن نزول اور [[تفسیر]] کے بارے میں [[مفسرین]] نے بعض احادیث سے استناد کرتے ہوئے [[عبادت]]، [[تقوا]]، کوشش اور [[توکل]] جیسے مباحث کو مطرح کئے ہیں۔<ref>طبرسی، مجمع البيان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۴۶۰و۴۶۱؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۳۶-۲۴۰.</ref> | |||
مذکورہ دو حصوں کی شأن نزول کے بارے میں آیا ہے کہ [[عوف بن مالک اشجعی]] کا بیٹا [[مشرکین]] کے ہاتھوں اسیر ہوا۔ عوف پیغمبر اکرمؐ کے پاس گئے تاکہ بیٹے کی جدائی میں ان کی بیوی کی بے تابی کا کوئی راہ حل نکالا جا سکے۔ آنحضرتؐ نے فرمایا [[صبر]] کا دامن تھام لو اور [[حوقله|لاحَولَ وَ لا قُوَّةَ إِلّا بِاللّه]] کا ورد کرو۔ انہوں نے پیغمبر اکرمؐ کے حکم کی تعمیل کی یہاںتکہ کہ ایک دن ان کے بیٹے نے دشمن کی غفلت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بھیڑ بکریوں کے ایک ریوڑ کے ساتھ فرار کیا۔ اس واقعے کے بارے میں ان دو آیتوں کے مذکورہ حصے نازل ہوئے۔<ref>واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ۴۵۷.</ref> | |||
[[مجمع البیان]] میں اس آیت کے ذیل میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نقل کرتے ہیں کہ جو شخص [[تقوا]] اختیار کرے تو خدا اسے دنیا میں شبہات اور [[موت]] اور [[قیامت]] کی سختی سے نجات عطا کرے گا۔ [[امام صادقؐ]] سے منسوب ایک حدیث میں آپ نے فرمایا: جو شخص تقوی اختیار کرے خدا اس کی مال دو دولت میں [[برکت]] عطا کرے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البيان، ۱۳۷۲ش، ج۱۰، ص۴۶۰.</ref> | |||
<!-- | |||
در [[تفسیر نمونه]] توصیهٔ خدا به تقوا و امیدبخشی او را به این جهت دانسته است که در آیات پیش، سخن از [[طلاق]] و نگرانی از مسائل معیشتی، ممکن است سبب عدم رعایت [[عدالت]] از طرف زن و شوهر یا شاهدان شود؛ به همین دلیل امر به رعایت تقوا کرده است.<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ۱۳۷۴ش، ج۲۴،ص۲۳۴.</ref> | در [[تفسیر نمونه]] توصیهٔ خدا به تقوا و امیدبخشی او را به این جهت دانسته است که در آیات پیش، سخن از [[طلاق]] و نگرانی از مسائل معیشتی، ممکن است سبب عدم رعایت [[عدالت]] از طرف زن و شوهر یا شاهدان شود؛ به همین دلیل امر به رعایت تقوا کرده است.<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونه، ۱۳۷۴ش، ج۲۴،ص۲۳۴.</ref> | ||