"سورہ طلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←سورہ طلاق، نام اور کوائف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
[[رسول خداؐ]] کی سنت پر باقی رہنا اور [[دوزخ|دوزخ کی آگ]] سے نجات اس کی [[تلاوت]] کے ثمرات میں سے ہیں۔ | [[رسول خداؐ]] کی سنت پر باقی رہنا اور [[دوزخ|دوزخ کی آگ]] سے نجات اس کی [[تلاوت]] کے ثمرات میں سے ہیں۔ | ||
== | ==اجمالی تعارف== | ||
''' | '''نام''' | ||
اس سورت کی آیات | اس سورت کو اس لئے سورہ طلاق کا نام دیا گیا ہے کہ اس کی پہلی [[آیت]] سے لے کر تقریبا دو تہائی آیات تک میں طلاق کے احکام، [[عدہ طلاق|عدہ]] اور طلاق شدہ عورتوں سے متعلق بحث و گفتگو کی گئی ہے<ref>خرمشاہی، «سورہ طلاق»، ص۱۲۵۶.</ref> سورہ طلاق کو "نساء الصغری" بھی کہ جاتا ہے جبکہ قرآن کی چوتھی سورت یعنی [[سورہ نساء]] کو "نساء الکبری" کہا جاتا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسير نمونه، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۱۷.</ref> | ||
'''محل اور ترتیب نزول''' | |||
سورہ طلاق ترتیب | سورہ طلاق [[مدنی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 99ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 65ویں سورت ہے اور 28ویں پاری میں واقع ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ طلاق»، ص۱۲۵۶و۱۲۵۷.</ref> | ||
'''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات''' | |||
سورہ طلاق 12 آیات، 289 کلمات اور 1203 حروف پر مشتمل ہے اور حجم کے اعتبار سے اس کا شمار [[سور مفصلات]] میں ہوتا ہے اور نستبا چھوٹی سورتوں میں سے ہے۔<ref>صفوی، «سورہ طلاق»، ص۷۵۷.</ref> سورہ طلاق [[سور مخاطبات]] میں سے ہے جن کا آغاز "{{قرآن کا متن|یا أَیهَا النَّبِی}} سے ہوتا ہے۔<ref>خرمشاہی، «سورہ طلاق»، ص۱۲۵۷.</ref> اسی طرح اسے [[سور ممتحنات]] میں بھی شمار کیا گیا ہے؛<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰و۵۹۶.</ref> چونکہ مضامین کے اعتبار سے [[سورہ ممتحنہ]] کے ساتھ شباہت رکھتے ہیں۔ <ref>[http://lib.eshia.ir/26683/1/2612 فرہنگنامہ علوم قرآن، ج۱، ص۲۶۱۲.]</ref>{{نوٹ| قرآن کی 16 سورتیں ہیں جنہیں سیوطی نے ممتحناب کا نام دیا ہے۔رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۵۹۶ وہ سورتیں یہ ہیں: فتح، حشر، سجدہ، طلاق، قلم، حجرات، تبارک، تغابن، منافقون، جمعہ، صف، جن، نوح، مجادلہ، ممتحنہ اور تحریم (رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۲ش، ص۳۶۰.)}} | |||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== |