مندرجات کا رخ کریں

"سورہ طلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,083 بائٹ کا ازالہ ،  12 مارچ 2019ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = طلاق |ترتیب کتابت = 65 |پارہ = 28 |آیت = 12 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 108 |اگلی = [[سورہ تحریم|تحریم]] |پچھلی = [[سورہ تغابن|تغابن]] |لفظ = 289 |حرف = 1203|تصویر=سوره طلاق.jpg}}
{{سورہ||نام = طلاق |ترتیب کتابت = 65 |پارہ = 28 |آیت = 12 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 108 |اگلی = [[سورہ تحریم|تحریم]] |پچھلی = [[سورہ تغابن|تغابن]] |لفظ = 289 |حرف = 1203|تصویر=سوره طلاق.jpg}}
'''سورہ طلاق''' قرآن کریم کی 65ویں اور [[مدنی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے جو 28ویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت کی اکثر آیات میں [[طلاق]] کے حکم کا تذکرہ ہونے کی وجہ سے اس کا نام "سورہ طلاق" رکھا گیا ہے۔ ابتدائی آیات میں طلاق کے کلی احکام کو تنبیہ، تہديد اور بشارت کے ضمن میں بیان کی گیا ہے جبکہ دوسرے حصے میں [[خدا]] کی عظمت، [[پیغمبر اکرمؐ]] کا مقام، نیک لوگوں کے اجر و ثواب اور برے لوگوں کے عذاب کی طرف اشارہ ہوا ہے۔


'''سورہ طلاق''' '''''[سُورَةُ الطَّلَاقِ]''''' اس مناسبت سے طلاق کہلائی ہے کہ اس کی پہلی آیت سے لے کر سورت کی دو تہائی حصے تک کا تعلق [[احکام طلاق]] اور [[عدت طلاق]] نیز مطلّقہ عورتوں سے ہے۔ حجم کے لحاظ سے [[مفصلات|سور مفصلات]] نیز [[مخاطبات]] کے زمرے میں آتی ہے جس کا آغاز '''يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ''' ہوتا ہے۔ سورہ طلاق کو '''سور نساء الصغرٰی''' (چھوٹی [[سورہ نساء]]) بھی کہا جاتا ہے۔
[[رسول خداؐ]] کی سنت پر باقی رہنا اور [[دوزخ|دوزخ کی آگ]] سے نجات اس کی [[تلاوت]] کے ثمرات میں سے ہیں۔
 
<font color=green>{{قرآن کا متن|'''يَاأَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاء فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَأَحْصُوا الْعِدَّةَ وَاتَّقُوا اللَّهَ رَبَّكُمْ لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِن بُيُوتِهِنَّ وَلَا يَخْرُجْنَ إِلَّا أَن يَأْتِينَ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ وَتِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ وَمَن يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهُ...'''|ترجمہ=اے پیغمبر! جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو تو طلاق دو زمانہ عدہ کے لحاظ سے اور پورے عدے کے دنوں کا حساب رکھو اور اللہ سے ڈرو جو تمہارا پروردگار ہے، انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ وہ خود نکلیں سوا اس کے کہ کھلے ہوئے شرمناک جرم کا ارتکاب کریں اور یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں اور جس نے اللہ کی مقرر کردہ حدوں سے قدم آگے بڑھایا، اس نے اپنے اوپر ظلم کیا...|سورت=[[سورہ طلاق]]|آیت=1}}</font>


==سورہ طلاق، نام اور کوائف==
==سورہ طلاق، نام اور کوائف==
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم