گمنام صارف
"سورہ طلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق
←متن سورہ
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan |
||
سطر 57: | سطر 57: | ||
|title = '''ترجمہ''' | |title = '''ترجمہ''' | ||
|quote = <center>'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''</center> | |quote = <center>'''اللہ کے نام سے جو بہت رحم والا نہایت مہربان ہے'''</center> | ||
اے پیغمبر! جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو تو طلاق دو زمانہ عدہ کے لحاظ سے اور پورے عدے کے دنوں کا حساب رکھو اور اللہ سے ڈرو جو تمہارا پروردگار ہے، انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ وہ خود نکلیں سوا اس کے کہ کھلے ہوئے شرمناک جرم کا ارتکاب کریں اور یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں اور جس نے اللہ کی مقرر کردہ حدوں سے قدم آگے بڑھایا، اس نے اپنے اوپر ظلم کیا تم نہیں جانتے شاید اللہ اس کے بعد کوئی تازہ بات پیدا کرے (1) تو جب وہ اپنی مقررہ (عدہ والی) مدت تک پہنچ رہی ہوں تو اب یا تو انہیں رکھو اچھے طریقہ پر یا جدا ہی کر دو انہیں اچھے طریقے پر اور گواہ بناؤ دو عادلوں کو اپنے میں سے اور گواہی کو صحیح طریقے پر انجام دو خدا کے لئے اس سے نصیحت حاصل ہوتی ہے اسے جو ایمان رکھتا ہو اللہ اور آخرت کے دن پر اور جو اللہ سے ڈرے تو وہ اس کے لئے نکاسی کاراستا پیدا کرتاہے (2) اور اسے روزی دیتا ہے اس طرح جو اس کے سان گمان میں بھی نہیں ہے اور جو اللہ پر بھروسا کرے تو وہ اس کے لئے کافی ہے یقینا اللہ اپنے کام کا پورا کرنے والا ہے اللہ نے ہر چیز کے لئے ایک تعداد مقرر کی ہے (3) اور جو تمہاری عورتوں میں سے ایسی ہوں کہ ماہواری خون کے آنے سے ناامید ہو گئی ہوں، اگر تمہیں شک ہو تو ان کا عدہ تین مہینے ہے اور ان کا بھی جن کے ماہواری خون نہیں آیا ہے اور حمل والیاں ان کے لئے مدت یہ ہے کہ ان کا وضع حمل ہو جائے اور جو اللہ سے ڈرے، وہ اس کے لئے اس کے معاملے میں آسانی پیدا کر دیتا ہے (4) یہ اللہ کا حکم ہے اس نے تمہاری طرف اپنے علم سے اتارا ہے اور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کی غلطیوں کی تلافی کرتا ہے اور اس کے اجروثواب کو بڑا کرتا ہے (5) انہیں مکان میں رکھو جیسے تم خود رہتے ہو اپنی مقدرت کے مطابق اور انہیں نقصان نہ پہنچاؤ تاکہ ان پر تنگی کرو اور اگر حاملہ ہوں تو انہیں نان ونفقہ دو جب تک کہ ان کا وضع حمل ہو اور اگر وہ تمہارے بچے کو دودھ پلائیں تو انہیں جو ان کا معاوضہ ہو وہ دو اور بھلائی کے ساتھ آپس میں طے کر لو اور اگر تم نے ایک دوسرے کو مشکل میں ڈالنا چاہا تو کوئی دوسری اسے دودھ پلائے گی (6) اور جو مالدار ہو، وہ اپنی حیثیت کے مطابق خرچ کرے اور جس پرروزی میں تنگی ہو، وہ پھر جتنا اللہ نے اسے دیا ہے اس میں سے خرچ کرے اللہ کسی پر اس کے مقدور سے زیادہ پابندی عائد نہیں کرتا، جلد ہی اللہ دشواری کے بعد آسانی پیدا کرے گا (7) اور کتنی ہی بستیاں ہیں جنہوں نے سرکشی کی اپنے پروردگار کے حکم اور اس کے پیغمبروں سے تو ہم نے ان کا سختی کے ساتھ حساب لیا اور انہیں عجیب غیر معمولی سزا دی (8) تو انہوں نے چکھا اپنے کام کا خمیازہ اور ان کے معاملے کا انجام گھاٹا تھا (9) اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے تو اللہ سے ڈرو اے عقل والو جو ایمان لائے ہو! اللہ نے تمہاری طرف یاددہانی اتاری ہے (10) ایک ایسا پیغمبر جو تمہارے سامنے اللہ کی کھلی ہوئی آیتوں کو پیش کرتا ہے تاکہ انہیں جو ایمان لائیں اللہ پر اور نیک اعمال کریں نکالے تاریکیوں سے روشنی کی طرف اور جو اللہ پر ایمان لائے اور نیک کام کرتا رہے وہ اسے داخل کرے گا ان بہشتوں میں جن کے نیچے سے نہریں جاری ہیں ان میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اللہ نے بہت اچھی رکھی ہے اس کے لئے روزی (11) وہ اللہ جس نے سات آسمان پیدا کئے اور زمین سے بھی انہی کی ایسی کہ ان کے درمیان حکم چلتا ہے تا کہ تمہیں معلوم ہو کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور یہ کہ اللہ علم کے لحاظ سے ہر چیز پر حاوی ہے (12) | اے پیغمبر! جب تم لوگ عورتوں کو طلاق دو تو طلاق دو زمانہ عدہ کے لحاظ سے اور پورے عدے کے دنوں کا حساب رکھو اور اللہ سے ڈرو جو تمہارا پروردگار ہے، انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ وہ خود نکلیں سوا اس کے کہ کھلے ہوئے شرمناک جرم کا ارتکاب کریں اور یہ اللہ کی مقرر کردہ حدیں ہیں اور جس نے اللہ کی مقرر کردہ حدوں سے قدم آگے بڑھایا، اس نے اپنے اوپر ظلم کیا تم نہیں جانتے شاید اللہ اس کے بعد کوئی تازہ بات پیدا کرے (1) تو جب وہ اپنی مقررہ (عدہ والی) مدت تک پہنچ رہی ہوں تو اب یا تو انہیں رکھو اچھے طریقہ پر یا جدا ہی کر دو انہیں اچھے طریقے پر اور گواہ بناؤ دو عادلوں کو اپنے میں سے اور گواہی کو صحیح طریقے پر انجام دو خدا کے لئے اس سے نصیحت حاصل ہوتی ہے اسے جو ایمان رکھتا ہو اللہ اور آخرت کے دن پر اور جو اللہ سے ڈرے تو وہ اس کے لئے نکاسی کاراستا پیدا کرتاہے (2) اور اسے روزی دیتا ہے اس طرح جو اس کے سان گمان میں بھی نہیں ہے اور جو اللہ پر بھروسا کرے تو وہ اس کے لئے کافی ہے یقینا اللہ اپنے کام کا پورا کرنے والا ہے اللہ نے ہر چیز کے لئے ایک تعداد مقرر کی ہے (3) اور جو تمہاری عورتوں میں سے ایسی ہوں کہ ماہواری خون کے آنے سے ناامید ہو گئی ہوں، اگر تمہیں شک ہو تو ان کا عدہ تین مہینے ہے اور ان کا بھی جن کے ماہواری خون نہیں آیا ہے اور حمل والیاں ان کے لئے مدت یہ ہے کہ ان کا وضع حمل ہو جائے اور جو اللہ سے ڈرے، وہ اس کے لئے اس کے معاملے میں آسانی پیدا کر دیتا ہے (4) یہ اللہ کا حکم ہے اس نے تمہاری طرف اپنے علم سے اتارا ہے اور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کی غلطیوں کی تلافی کرتا ہے اور اس کے اجروثواب کو بڑا کرتا ہے (5) انہیں مکان میں رکھو جیسے تم خود رہتے ہو اپنی مقدرت کے مطابق اور انہیں نقصان نہ پہنچاؤ تاکہ ان پر تنگی کرو اور اگر حاملہ ہوں تو انہیں نان ونفقہ دو جب تک کہ ان کا وضع حمل ہو اور اگر وہ تمہارے بچے کو دودھ پلائیں تو انہیں جو ان کا معاوضہ ہو وہ دو اور بھلائی کے ساتھ آپس میں طے کر لو اور اگر تم نے ایک دوسرے کو مشکل میں ڈالنا چاہا تو کوئی دوسری اسے دودھ پلائے گی (6) اور جو مالدار ہو، وہ اپنی حیثیت کے مطابق خرچ کرے اور جس پرروزی میں تنگی ہو، وہ پھر جتنا اللہ نے اسے دیا ہے اس میں سے خرچ کرے اللہ کسی پر اس کے مقدور سے زیادہ پابندی عائد نہیں کرتا، جلد ہی اللہ دشواری کے بعد آسانی پیدا کرے گا (7) اور کتنی ہی بستیاں ہیں جنہوں نے سرکشی کی اپنے پروردگار کے حکم اور اس کے پیغمبروں سے تو ہم نے ان کا سختی کے ساتھ حساب لیا اور انہیں عجیب غیر معمولی سزا دی (8) تو انہوں نے چکھا اپنے کام کا خمیازہ اور ان کے معاملے کا انجام گھاٹا تھا (9) اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے تو اللہ سے ڈرو اے عقل والو جو ایمان لائے ہو! اللہ نے تمہاری طرف یاددہانی اتاری ہے (10) ایک ایسا پیغمبر جو تمہارے سامنے اللہ کی کھلی ہوئی آیتوں کو پیش کرتا ہے تاکہ انہیں جو ایمان لائیں اللہ پر اور نیک اعمال کریں نکالے تاریکیوں سے روشنی کی طرف اور جو اللہ پر ایمان لائے اور نیک کام کرتا رہے وہ اسے داخل کرے گا ان بہشتوں میں جن کے نیچے سے نہریں جاری ہیں ان میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اللہ نے بہت اچھی رکھی ہے اس کے لئے روزی (11) وہ اللہ جس نے سات آسمان پیدا کئے اور زمین سے بھی انہی کی ایسی کہ ان کے درمیان حکم چلتا ہے تا کہ تمہیں معلوم ہو کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے اور یہ کہ اللہ علم کے لحاظ سے ہر چیز پر حاوی ہے (12)۔ | ||
|source = | |source = | ||
|align = center | |align = center |