مندرجات کا رخ کریں

"سورہ غافر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سوره||نام = غافر |ترتیب کتابت = 40 |پارہ = 24 |آیات = 85 |مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 50 |اگلی = [[سورہ فصلت|فصلت]] |پچھلی = [[سورہ زمر|زمر]] |الفاظ = 1228 |حروف = 5109}}

'''سورہ غافر''' '''''[سُوْرَةُ الْغَافِرً]'''''، کو اس لئے اس نام سے موسوم کیا گیا کہ اس کی تیسری آیت میں رب ذوالجلال کو "'''غافر الذنب"''' (گناہ بخشنے والا) کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ سورت [[حوامیم]] اور [[سور مثانی|مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے۔  

==نام==  
==نام==
سورہ '''غافر''' کو غافر کہا کہا ہے کیونکہ اس کی تیسری آیت میں اللہ تعالی کا '''غافر''' کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے اور غافر اللہ تعالی کے اسماء اور [[صفات الہیہ|صفات]] میں سے ہے اور اللہ کی یہ صفت رحمت اور گناہوں کی بخشش کا امید بخش پیغام کی حامل ہے۔ اس سورت دوسرا نام '''سورہ مؤمن''' ہے کیونکہ اس کی 28 سے 33 کی آیات میں [[مؤمن آل فرعون]] کی داستان کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ اس کا ایک نام '''سورہ طَوْل''' ہے کیونکہ اس کی تیسری آیت میں اللہ تعالی نے اپنا تعارف "ذو طَوْل" (بخشش وعطا والا) کے عنوان سے کرایا ہے اور "ذو طَوْل" اللہ کے اسماء و [[صفات الہیہ|صفات]] میں سے ہے۔ اس کا تیسرا '''حم اولی''' ہے۔ کیونکہ اس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] [=حم: حا میم] سے ہوا ہے۔  

==کوائف==
==کوائف==
[[قرآن]] میں پے درپے سات سورتوں کا آغاز [[حروف مقطعہ]] [=حم: حا میم] سے ہوتا ہے اور ان کو [[حوامیم]] یا "حامیمات" بھی کہا جاتا ہے اور '''سورہ غافر''' ان سات سورتوں میں ابتدائی سورت ہے۔ یہ [[حروف مقطعہ]] سے شروع ہونے والی سورتوں میں اکیسویں نمبر پر ہے؛ اس کی آیات کی تعداد قراءِ [[کوفہ]] و [[شام]] کے قول کے مطابق 85، قراءِ [[حجاز]] کے قول کے مطابق 84 اور قراءِ [[حجاز]] کے نزدیک 84 اور قراءِ [[بصرہ]] کے نزدیک 82 ہے لیکن اول الذکر قول مشہور اور معمول ہے۔ اس سورت کے الفاظ کی تعداد 1228 اور حروف کی تعداد 5109 ہے؛ ترتیب مصحف کے لحاظ سے چالیسویں اور ترتیب نزول کے اعتبار سے پچاسویں سورت ہے، [[مکی اور مدنی|مکی]] ہے اور حجم و کمیت کے لحاظ سے [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے اور پورے نصف پارے کے برابر ہے۔  

==مفاہیم==
==مفاہیم==
سطر 74: سطر 74:
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔

*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج۲، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377هجری شمسی۔

{{قرآن}}
{{قرآن}}
[[fa: سوره غافر]]

[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:سور مثانی]]
[[زمرہ:سور مثانی]]
[[زمرہ:حوامیم]]
[[زمرہ:حوامیم]]
گمنام صارف