confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←نام) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←معرفی) |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
==معرفی== | ==معرفی== | ||
* '''نام''' | * '''نام''' | ||
اس سورت کو "یاسین" کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا آغاز [[حروف مقطعہ|حروف مُقَطَّعہ]] [=یس: یاء سین] سے ہوتا ہے۔ | |||
سورہ یس کو '''سورہ حبیب نجار''' بھی کہا گیا ہے؛ کیونکہ اس کی آیت 13 سے 30 اس کا واقعہ ذکر ہوا ہے۔ اس سورت کے دوسرے ناموں میں '''مدافعہ''' و '''مُعَمَّہ''' ذکر ہوئے ہیں کیونکہ اس کی تلاوت کرنے والوں سے برائی دور کرتی ہے اور دنیا و آخرت کی بھلائی اسے لاتی ہے۔ روایات کے مطابق سورہ یس قرآن کی بافضیلت ترین سورتوں میں سے ایک ہے، جسے «قرآن کے دل» کا لقب ملا ہے۔<ref>مجمع البیان، ج۸، ص۲۵۴.</ref> | |||
* '''ترتیب و محل نزول''' | |||
سوره یس مکی سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے پیغمبر اکرمؐ پر نازل ہونے والی 41ویں سورت جبکہ موجودہ مصحف میں 36ویں سورت ہے<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref>جو 22ویں اور 23ویں پارے میں واقع ہے۔ | |||
* '''آیات کی تعداد اور دیگر خصوصیات''' | |||
سوره یس میں 83 [[آیات]]، 733 کلمات اور 3086 حروف ہیں۔ اور حجم کے اعتبار سے یہ سورت [[مثانی سورتوں]] میں شامل ہے اور قرآن کے ایک حزب یا ایک پارے کے ایک چوتھائی حصے کے برابر ہے۔ اسی طرح ان سورتوں میں سے ایک ہے جس کی ابتدا حروف مقطعات سے ہوتی ہے اور قسم سے شروع ہونے والی پہلی سورت ہے۔<ref>دانش نامہ قرآن و قرآنپژوہی، ج۲، ص۱۲۴۷.</ref> | |||
==نام== | ==نام== |