مندرجات کا رخ کریں

"سورہ یس" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,289 بائٹ کا اضافہ ،  1 ستمبر 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = یس |ترتیب کتابت = 36|پارہ = 22 و 23 |آیت = 83|مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 41|اگلی = [[سورہ صافات|صافات]] |پچھلی = [[سورہ فاطر|فاطر]] |لفظ = 733|حرف = 3068|تصویر=سوره یاسین.jpg}}
{{سورہ||نام = یس |ترتیب کتابت = 36|پارہ = 22 و 23 |آیت = 83|مکی/ مدنی = مکی |ترتیب نزول = 41|اگلی = [[سورہ صافات|صافات]] |پچھلی = [[سورہ فاطر|فاطر]] |لفظ = 733|حرف = 3068|تصویر=سوره یاسین.jpg}}


'''سوره یس''' '''''[سُوْرَةُ يس]''''' کا آغاز چونکہ لفظ (یاء ۔ سین) سے ہوا ہے چنانچہ اسی نام سے مشہور ہوئی ہے اور [[حدیث|روایات]] کے مطابق افضل ترین سورتو میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ یہ سورت "قلب القرآن" (قرآن کا دل) کے عنوان سے ملقب ہوئی ہے اور اس کے حفظ و تلاوت کی بہت زیادہ سفارش ہوئی ہے جس کے لئے دنیاوی اثرات اور اخروی ثواب کی بشارت ہے۔ اس سورت کے سلسلے میں دوسری سورتوں سے کہیں زیادہ [[حدیث|احادیث]] و روایات نقل ہوئی ہیں۔
'''سوره یس''' (جسے یاسین پڑھا جاتا ہے) قرآن مجید کی 36ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو 22ویں اور 23ویں پارے میں واقع ہے۔اور اس کا آغاز [[حروف مقطعہ]] «یا اور سین» سے آغاز ہوا ہے اور  اسی نام سے مشہور ہوئی ہے اور [[حدیث|روایات]] کے مطابق افضل ترین سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ یہ سورت "قلب القرآن" (قرآن کا دل) کے عنوان سے ملقب ہوئی ہے۔ سورہ یس میں اصول دین میں سے [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] کے بارے میں تذکرہ ہوا ہے اور قیامت میں مردوں کا زندہ ہونا اور بدن کے اجزاء کے کلام کرنے کا بھی تذکرہ ہوا ہے۔ اسی طرح اصحاب قریہ کا اور مؤمن آل یس کا واقعہ بھی بیان ہوا ہے۔
روایات میں سورہ یس کی تلاوت کی بہت ساری فضیلیں ذکر ہوئی ہیں جیسا کہ امام صادقؑ سے منقول ہے کہ جو بھی سونے سے پہلے یا غروب سے پہلے اس کی تلاوت کرے تو پورا دن محفوظ رہے گا اور زیادہ رزق ملے گا، اور جو بھی رات میں سونے سے پہلے پڑھے تو اللہ تعالی کی طرف سے ہزار فرشتے اسے شیطان اور ہر آفت سے محفوظ رکھنے پر مامور ہونگے۔
==معرفی==
* '''نام'''


==نام==
==نام==
اس سورت کو "یاسین" کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا آغاز [[حروف مقطعہ|حروف مُقَطَّعہ]] [=یس: یاء سین] سے ہوتا ہے۔ [[حروف مقطعہ]] اس سورت سمیت بعض سورتوں میں مستقل آیت سمجھے گئے ہیں۔ بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ یہ حروف [[حروف مقطعہ]] ہونے کے ساتھ ساتھ، دیگر معمولی الفاظ کی طرح خاص معنی کے حامل بھی ہیں۔<ref>تفصیل کے لئے رجوع کریں: دیکھیں: قرآن – ترجمه، توضیحات و واژه نامه‌ها، بهاء الدین خرمشاهی، ص440۔</ref> یہ سورت کثیر الاسم سورتوں میں سے ہے؛ اس کا دوسرا نام "سورہ '''حبیب نجار'''" ہے جن کی داستان اس سورت میں بیان ہوئی ہے (آیات 13 تا 30اس سورت کا تیسرا نام "سورہ '''دافعہ'''" ہے کیونکہ یہ انسانوں اور ان کی زندگی سے بدیوں اور پلیدیوں کو دفع اور دور کرتی ہے۔ اس کا چوتھا نام "سورہ "'''‌مُعَمَّمہ'''" ہے اور یہ لفظ (معممہ) لفظ "عموم" سے مشتق ہوا ہے یعنی یہ کہ اس سورت نے اپنے قاریوں اور اپنے اوپر عمل کرنے والوں کے لئے [[دنیا]] اور [[آخرت]] کی خیر و نیکی کو عام اور جامع انداز میں، اپنے اندر اکٹھا کرلیا ہے اور ان کے لئے خیر کی ضمانت دیتی ہے۔
اس سورت کو "یاسین" کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا آغاز [[حروف مقطعہ|حروف مُقَطَّعہ]] [=یس: یاء سین] سے ہوتا ہے۔  
سورہ یس کو '''سورہ حبیب نجار''' بھی کہا گیا ہے؛ کیونکہ اس کی آیت 13 سے 30 اس کا واقعہ ذکر ہوا ہے۔ اس سورت کے دوسرے ناموں میں '''مدافعہ''' و '''مُعَمَّہ''' ذکر ہوئے ہیں کیونکہ اس کی تلاوت کرنے والوں سے برائی دور کرتی ہے اور دنیا و آخرت کی بھلائی اسے لاتی ہے۔ روایات کے مطابق سورہ یس قرآن کی بافضیلت ترین سورتوں میں سے ایک ہے، جو «قرآن کا دل» سے ملقب ہے۔<ref>مجمع البیان، ج۸، ص۲۵۴.</ref>
* '''ترتیب و محل نزول'''
سوره یس جزو [[سوره‌های مکی]] و در [[ترتیب نزول]]، چهل و یکمین سوره‌ای است که بر [[حضرت محمد صلی الله علیه و آله|پیامبر(ص)]] [[نزول قرآن|نازل]] شده است. این سوره در [[چینش کنونی قرآن|چینش کنونی]] [[مصحف|مُصحَف]]، سی و ششمین سوره است<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶.</ref> و در [[جزء (قرآن)|جزء]] ۲۲ و ۲۳ [[قرآن]] جای دارد.
 
* '''تعداد آیات و دیگر ویژگی‌ها'''
سوره یس ۸۳ [[آیه]]، ۷۳۳ کلمه و ۳۰۶۸ حرف دارد. این سوره به لحاظ حجمی جزو [[سوره‌های مثانی|سوره‌های مَثانی]] و در حدود یک [[حزب|حِزب]] قرآن است. این سوره همچنین جزو سوره‌هایی است که با [[حروف مقطعه|حروف مُقَطَّعه]] آغاز می‌شوند و اولین سوره‌ای است که با [[سوگند]] شروع می‌شود.<ref>دانشنامه قرآن و قرآن‌پژوهی، ج۲، ص۱۲۴۷.</ref>
 


==کوائف==
==کوائف==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم