مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قصص" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,316 بائٹ کا اضافہ ،  6 اگست 2019ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{سورہ||نام = قصص|ترتیب کتابت = 28|پارہ = 20|آیت = 88|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 49|اگلی = [[سورہ عنکبوت| عنکبوت]] |پچھلی = [[سورہ نمل|نمل]] |لفظ = 1443|حرف = 5933|تصویر=سوره قصص.jpg}}
{{سورہ||نام = قصص|ترتیب کتابت = 28|پارہ = 20|آیت = 88|مکی/ مدنی = مکی|ترتیب نزول = 49|اگلی = [[سورہ عنکبوت| عنکبوت]] |پچھلی = [[سورہ نمل|نمل]] |لفظ = 1443|حرف = 5933|تصویر=سوره قصص.jpg}}


'''سوره قصص''' '''[سُوْرَةُ الْقَصَصِ]''' میں بعض انبیاء کی داستانیں بیان ہوئی ہیں۔ لفظ قصص 25 ویں آیت میں ذکر ہوا ہے اور اس سورہ (3 سے 46 تک کی آیات) میں [[حضرت موسی (ع)]] کی داستان تفصیل سے بیان ہوئی ہے۔
'''سورہ قَصَصْ''' [[قرآن]] کی بائیسویں اور [[مکی]] [[سورہ|سورتوں]] میں سے ہے۔ یہ سورہ قرآن کے بیسویں [[پارہ|پارے]] میں واقع ہے۔ اس سورت میں بعض [[انبیاء]] کی داستان کی طرف اشارہ ہوا ہے اسی مناسب سے اس کا نام "سورہ قصص" رکھا گیا ہے۔ حضرت موسی کی ولادت، حضرت شعیب کی بیٹی سے ان کی شادی اور [[فرعون]] کے ساتھ مقابلہ کی داستان اسی طرح [[قارون]] اور مشرکین [[مکہ]] کا [[پیغمبر اکرمؐ]] پر ایمان نہ لانے کے بہا­­نوں کے بارے میں اس سورت میں گفتگو ہوئی ہے۔
 
سورہ قصص کی پانچویں [[آیت]] اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جس میں مستضعفین جہان کی فتح اور زمین پر ان کی حکومت کے بارے میں ہے اور [[مہدویت]] کے موضوعات میں اس آیت سے استناد کیا جاتا ہے۔ سورہ قصص کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص شب جمعہ کو [[سورہ نمل]]، [[سورہ شعرا]] اور سورہ قصص کی تلاوت کرے، وہ خدا کا دوست قرار پائے گا اور خدا اپنی رحمت کے سایے میں اس کا حامی ہو ہوگا ایسا شخص کبھی بھی مشکلات اور سختیوں کا شکار نہیں ہو گا اور [[آخرت]] میں اس کی اپنی مرضی کے مطابق یا اس سے بھی بالاتر [[بہشت]] نصیب ہو گا۔


==سورہ قصص==
==سورہ قصص==
confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم