confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
==فضیلت اور خصوصیات== | ==فضیلت اور خصوصیات== | ||
سورہ نور کی فضیلت میں پیغمبر اکرمؐ سے ایک روایت نقل ہوئی ہے کہ جو بھی سورہ نور کی تلاوت کرے | سورہ نور کی فضیلت میں پیغمبر اکرمؐ سے ایک روایت نقل ہوئی ہے کہ جو بھی سورہ نور کی تلاوت کرے [[اللہ تعالی]] اسے گزشتہ اور آیندہ کے تمام مومن مرد عورتوں کی تعداد کے برابر نیکیاں عطا کرتا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷،ص۲۱۶۔</ref> اور اپنے گھر والوں کو سورہ نور کی تعلیم دینے کے بارے میں پیغمبر اکرمؐ کا فرمانا ہے کہ باپ پر بیٹیوں کے حقوق میں سے ایک یہ ہے کہ وہ انہیں سورہ نور کی تعلیم دے۔<ref>شیخ طوسی، تهذیب الاحکام، ۱۳۸۲ق، ج۸، ص۱۱۲.</ref> [[امام علیؑ]] سے بھی اس بارے میں روایت نقل ہوئی ہے کہ تم اپنی عورتوں کو سورہ نور کی تعلیم دو جس میں ان کے لیے وعظ ونصیحت ہے۔<ref>کلینی، کافی، ۱۴۰۷ق، ج۵، ص۵۱۶.</ref> [[امام صادقؑ]] سے بھی منقول ہے کہ اپنی مالی اور جنسی خواہشات کو سورہ نور کی تلاوت سے محفوظ کرو اور اپنی عورتوں کو اس سورت کے ذریعے سے حفاظت کرو، کیونکہ جو بھی ہر دن یا ہر روایت اس سورت کی تلاوت کرتا ہے اس گھر کا کوئی بھی شخص زنا کا مرتکب نہیں ہوگا اور مرنے کے بعد 70 ہزار فرشتے اس کے تشییع جنازہ میں شرکت کریں گے اور اس کے لئے دعا اور استغفار کرتے ہوئے اسے قبر تک پہنچائیں گے۔<ref>ابن بابویه، ثواب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۰۹.</ref> | ||
اس سورت کی تلاوت کے آثار اور برکات میں سے بعض؛ احتلام سے نجات،<ref>بحرانی، تفسیرالبرهان، ۱۳۸۸ش، ج۴، ص۴۳.</ref>، بھاگے ہوئے شخص کی واپسی، (اگر اس سورت کی 40ویں آیت کی تلاوت کرے)، بینائی کی کمزوری دور کرنا (اس کے لیے 35ویں آیت کو کسی چیز پر لکھ کر اسے دھوئے اور وہ پانی انکھوں پر ملے۔)<ref>کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۶۳.</ref> ذکر ہوئی ہیں۔ | |||
== | ==تالیفات== | ||
بعض کتابیں سورہ نور کے بارے میں ہی لکھی گئی ہیں: | |||
*تفسیر سوره نور | *تفسیر سوره نور بقلم [[خلیل کمرهای|میرزا خلیل کمرهای]]، | ||
*[http://hiddensun.behnamonline.net/Book/b10.pdf | *[http://hiddensun.behnamonline.net/Book/b10.pdf [[مرتضی مطهری]] کی سورہ نور پر دئے گئے 13 دروس کا متن۔] | ||
== متن سورہ== | == متن سورہ== |