مندرجات کا رخ کریں

"سورہ نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
(نیا صفحہ: '''سورہ نور''' '''''[سُوْرَةُ النُّوْرُ]''''' کو اس لئے سورہ نور کہا گیا کہ اس میں لفظ "نور" سات مرتبہ دہرای...)
 
imported>Smnazem
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سورہ نور''' '''''[سُوْرَةُ النُّوْرُ]''''' کو اس لئے سورہ نور کہا گیا کہ اس میں لفظ "نور" سات مرتبہ دہرایا گیا ہے اور قرآن کی عمدہ ترین اور معروف ترین آیات میں سے ایک آیت "[آیت نور]" اسی سورت میں ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے اوسط درجے کی سورتوں میں سے ہے اور [[سور مثانی]] کے زمرے میں آتی ہے تقریبا نصف پارے کا احاطہ کئے ہوئے ہے اور اس سورت میں بہت سے اہم [[فقہ|فقہی]] احکام بیان ہوئے ہیں۔  

==سورہ نور==
==سورہ نور==
سطر 6: سطر 6:
==مفاہیم==
==مفاہیم==
یہ سورت بہت سے [[فقہ|فقہی]] اور [[شرعی حکم|شرعی احکام]] پر مشتمل ہے جیسے:

* [[زنا]] کی حدّ؛  
* [[زنا]] کی حدّ؛
الزام [[زنا]] ([[قذف]]) کی حدّ؛  
الزام [[زنا]] ([[قذف]]) کی حدّ؛
[[لعان]] کے احکام؛
[[لعان]] کے احکام؛
عورتوں کے لئے [[حجاب|پردے]] کا [[وجوب]]؛  

عمر رسیدہ خواتین کا [[حجاب]] سے معاف ہونا؛  

[[زنا]] کا الزام ثابت کرنے کے لئے چار گواہوں کی ضرورت؛  

[[نکاح]] کے مسائل؛  
[[نکاح]] کے مسائل؛
داستان [[افک]] (آیت 11)۔<ref>یعنی زوجۃ الرسول(ص) عائشہ بنت ابی بکر پر بعض صحابہ کا ناروا الزام اور خدا کی طرف سے ان کی پاکدامنی کا اعلان۔</ref>۔<ref>[http://qamaandzanjir.blogfa.com/post-1431.aspx | داستان افک؛ مدعیان دفاع از ام المؤمنین چه می گویند؟ بخوانید و تعجب کنید]۔</ref>  

اس سورت کے دیگر مباحث میں "[[مؤمن|مؤمنین]] کو خدا کی نصیحت کہ وہ ان چیزوں کے بارے میں بات نہ کریں جن سے وہ آگہی نہیں رکھتے؛ [[افتراء]] اور [[بہتان]] سے پرہیز کریں اور برے اعمال کو اچھال اچھال کر فحشاء کی ترویج سے اجتناب کریں؛ لوگوں کے گھروں اور دوسروں سے تعلق رکھنے والے مقامات میں داخلے کے آداب کو ملحوظ خاطر رکھیں اور صحاب خانہ کے اذن کے بغیر ان میں داخلے سے احتراز کریں۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1243۔</ref>

سطر 76: سطر 76:
== مآخذ ==
== مآخذ ==
*[[قرآن کریم]]، ترجمہ [[سید علی نقی نقوی]] (لکھنوی)۔

*[[دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی]]، ج2، به کوشش بهاء الدین خرمشاهی، تهران: دوستان-ناهید، 1377ہجری شمسی۔  

[[fa:سوره نور]]

[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:قرآن کی سورتیں]]
[[زمرہ:سور مثانی]]
[[زمرہ:سور مثانی]]
گمنام صارف