مندرجات کا رخ کریں

"سورہ یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏حوالہ جات: اصافہ نمودہ بخش تاریخی احادیث اور قصے
م (←‏مفاہیم: اضافہ نمودن برخی مطالب)
(←‏حوالہ جات: اصافہ نمودہ بخش تاریخی احادیث اور قصے)
سطر 82: سطر 82:


{{قرآن کی سورتیں|12|[[سورہ ہود]]|[[سورہ رعد]]}}
{{قرآن کی سورتیں|12|[[سورہ ہود]]|[[سورہ رعد]]}}
==تاریخی احادیث اور قصے==
سورہ یوسف کا قصہ مندرجہ ذیل حصوں میں بیان ہوا ہے:
* حضرت یوسف کا خواب دیکھنے اور اسے اپنے والد کے پاس بیان کرنے کا قصہ(آیات 4-6)
* حضرت یوسف کے بھائیوں کا [[حسد]] اور بھائی کو کنویں میں ڈالنا(آیات 7-18)
* حضرت یوسف کو کنویں سے نجات اور مصر میں فروخت ہونا(آیات19-21)
* [[زلیخا]] کا یوسفؑ پر عاشق ہونا، زلیخا کی رسوائی اور یوسف کو دیکھ کر مصر کی عورتوں کا انگلیاں کاٹنا (آیات 23-32)
* یوسف کا جیل میں جانا اور دو قیدیوں کے خواب کی تعبیر (آیات 33-42)
* مصر کے بادشاہ کے خواب کی تعبیر، یوسف کی بےگناہی کا ثابت ہونا اور قید سے رہائی (آیات 43-54)
* دربار مصر میں حضرت یوسف کو منصب ملنا(آیات 54-56)
* گندم لینے [[برادران یوسف]] کی مصر آمد، بنیامین کو روکنا، بھائیوں کو اپنا تعارف کرانا اور ... (آیات 58-92)
* حضرت [[یعقوبؑ]] اور [[بنی‌اسرائیل]] کی مصر آمد اور یوسفؑ کے خواب کی تعبیر۔(آیات ۹۳-۱۰۰)


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم