مندرجات کا رخ کریں

"سورہ یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
←‏مفاہیم: اضافہ نمودن برخی مطالب
م (←‏سورہ یوسف: تمیزکاری)
م (←‏مفاہیم: اضافہ نمودن برخی مطالب)
سطر 17: سطر 17:


==مفاہیم==
==مفاہیم==
[[حضرت یوسف]](ع) کی مکمل داستان اور ان کے والدین اور بھائیوں کے حالات نیز عبرت انگیز واقعات و حوادث اور سبق آموز نکات اس سورت کے اصلی اور بنیادی مضامین ہیں۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1240ـ1239۔</ref>
سورہ یوسف کی آخری چند آیات کے علاوہ باقی تمام آیات میں حضرت یوسف کی عبرت آمیز، عفت اور خودداری، تقوی اور ایمان سے سرشار قصہ کو بیان کیا ہے۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۹، ص۲۹۳.</ref>
 
[[علامہ طباطبائی]] اپنی کتاب [[تفسیر المیزان]] میں سورہ یوسف کے اصل غرض اللہ تعالی کی انسان پر ولایت خاص کر مخلص انسانوں پر اللہ کی ولایت کو بیان کرنا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ جو اللہ کے لئے اپنا ایمان خالص قرار دے، اللہ تعالی اس کی اچھی تربیت کرتا ہے اور مشکل حالات میں جب اس کی ہلاکت کے ظاہری اسباب فراہم ہوتے ہیں اس وقت اللہ تعالی اسے عزت کا عروج دیتا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۱، ص۷۳.</ref>  
{{سورہ یوسف}}
{{سورہ یوسف}}
== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
{| class="mw-collapsible mw-collapsed wikitable" style="margin:auto;min-width:50%;"
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم