confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مشہور آیات) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←آیات الاحکام) |
||
سطر 64: | سطر 64: | ||
==آیات الاحکام== | ==آیات الاحکام== | ||
سورت توبہ کی تقریباً 15 آیتوں کو آیات الاحکام میں شمار کیا گیا ہے۔<ref>مراجعہ کریں: ایروانی، دروس تمهیدیه فی تفسیر آیات الاحکام، ۱۴۲۳ق، ج۱ و ۲، فهرست مطالب؛ مقدس اردبیلی، زبدة البیان فی أحکام القرآن، فهرست مطالب؛ فاضل مقداد، کنز العرفان فی فقه القرآن، فهرست مطالب.</ref> مجتہدوں نے ان آیات سے جو احکام اخذ کئے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں: زکات کا حکم اور اس کا مصرف (آیت 60 اور 103)،<ref>ایروانی، دروس تمهیدیه فی تفسیر آیات الاحکام، ۱۴۲۳ق، ج۱، ص۱۷۳-۱۷۷. مقدس اردبیلی، زبدة البیان فی أحکام القرآن، ص۱۸۳.</ref>[[جهاد]] کا حکم اور تین قسم کے لوگوں سے جہاد کا وجوب اٹھا لینا (آیات 6، 29، 41، 81، 123 اور 91)<ref>مراجعہ کریں: ایروانی، دروس تمهیدیه فی تفسیر آیات الاحکام، ۱۴۲۳ق، ج۱، ص۲۲۵-۲۴۳؛ فاضل مقداد، کنز العرفان فی فقه القرآن، ج۱، ص۲۲۸.</ref> اور مشرکین کی نجاست (آیت 28)۔<ref>مراجعہ کریں: ایروانی، دروس | سورت توبہ کی تقریباً 15 آیتوں کو [[آیات الاحکام]] میں شمار کیا گیا ہے۔<ref>مراجعہ کریں: ایروانی، دروس تمهیدیه فی تفسیر آیات الاحکام، ۱۴۲۳ق، ج۱ و ۲، فهرست مطالب؛ مقدس اردبیلی، زبدة البیان فی أحکام القرآن، فهرست مطالب؛ فاضل مقداد، کنز العرفان فی فقه القرآن، فهرست مطالب.</ref> مجتہدوں نے ان آیات سے جو [[احکام]] اخذ کئے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں: زکات کا حکم اور اس کا مصرف (آیت 60 اور 103)،<ref>ایروانی، دروس تمهیدیه فی تفسیر آیات الاحکام، ۱۴۲۳ق، ج۱، ص۱۷۳-۱۷۷. مقدس اردبیلی، زبدة البیان فی أحکام القرآن، ص۱۸۳.</ref>[[جهاد]] کا حکم اور تین قسم کے لوگوں سے جہاد کا وجوب اٹھا لینا (آیات 6، 29، 41، 81، 123 اور 91)<ref>مراجعہ کریں: ایروانی، دروس تمهیدیه فی تفسیر آیات الاحکام، ۱۴۲۳ق، ج۱، ص۲۲۵-۲۴۳؛ فاضل مقداد، کنز العرفان فی فقه القرآن، ج۱، ص۲۲۸.</ref> اور مشرکین کی [[نجاست]] (آیت 28)۔<ref>مراجعہ کریں: ایروانی، دروس تمہیدیہ فی تفسیر آیات الاحکام، ۱۴۲۳ق، ج۱، ص۹۵. مقدس اردبیلی، زبدة البیان فی أحکام القرآن، ص۳۷.</ref>اسی طرح کہا گیا ہے کہ انہی آیت سے [[علم فقہ]] اور [[علم اصول]] کے بعض قواعد بھی حاصل ہوئے ہیں؛ مثلاً [[آیہ نفر|آیہ نفْر]] (آیت 122) سے [[خبر واحد]] کا معتبر ہونا<ref>آخوند خراسانی، کفایہ الاصول، ۱۳۷۳ش، ص۲۹۸و۲۹۹.</ref> اور 115ویں آیت سے [[اصل برائت]]<ref>رجوع کریں: ایروانی، دروس تمہیدیہ فی تفسیر آیات الاحکام، ۱۴۲۳ق، ج۲، ص۶۹۱.</ref>اور 91ویں آیت سے [[قاعدہ احسان]]<ref>رجوع کریں: ایروانی، دروس تمهیدیه فی تفسیر آیات الاحکام، ۱۴۲۳ق، ج۲، ص۷۱۹.</ref> سمجھ میں آتا ہے۔ | ||
==تاریخی واقعات اور روایات== | ==تاریخی واقعات اور روایات== | ||
* مشرکین سے برائت کا اعلان (آیات 1-4) | * مشرکین سے برائت کا اعلان (آیات 1-4) |