گمنام صارف
"سورہ انعام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سورہ انعام
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
==سورہ انعام== | ==سورہ انعام== | ||
اس سورت کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس کی | اس سورت کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس کی 15 [[آیت|آیات]] (136 تا 150) کے ضمن میں انعام (مویشیوں) کا ذکر ہے۔ اس سورہ میں لفظ انعام چھ مرتبہ ذکر ہوا ہے۔ یہ سورت 165 آیات، 3057 الفاظ اور 12227 حروف پر مشتمل ہے۔ [[مصحف شریف|مصحف]] کی ترتیب کے لحاظ سے چھٹی اور ترتیب نزول کے اعتبار سے پچپن ویں نیز [[مکی و مدنی|مکیہ]] سورت ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے سات طویل سورتوں یا [[سور طول|سُوَرِ طُوَل]] میں سے ایک ہے اور تقریبا ایک جزء (پارے) سے کچھ زائد پر مشتمل ہے۔ | ||
==مفاہیم== | ==مفاہیم== |