confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (+ زمرہ:تصحیح شدہ مقالے (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = آل عمران |ترتیب کتابت = 3 |پارہ = 3 و 4 |آیت = 200|مکی/ مدنی = مدنی|ترتیب نزول = 34 |اگلی = [[سورہ نساء|نساء]] |پچھلی = [[سورہ بقرہ|بقرہ]] |لفظ = 3508 |حرف = 14984|تصویر=سوره آل عمران.jpg}} | {{سورہ||نام = آل عمران |ترتیب کتابت = 3 |پارہ = 3 و 4 |آیت = 200|مکی/ مدنی = مدنی|ترتیب نزول = 34 |اگلی = [[سورہ نساء|نساء]] |پچھلی = [[سورہ بقرہ|بقرہ]] |لفظ = 3508 |حرف = 14984|تصویر=سوره آل عمران.jpg}} | ||
'''سورہ آل عِمْران''' [[قرآن]] کی تیسری اور [[مدنی]] سورتوں میں سے ہے جو تیسرے اور چوتھے پارے میں واقع ہے۔ اس سورت میں عِمران اور ان کے خاندان کا ذکر آیا ہے اسی مناسبت سے اس کا نام "آل عمران" رکھا گیا ہے۔ سورہ آل عمران کا اصلی موضوع [[ایمان|مؤمنین]] کو دشمن کے مقابلے میں اتحاد اور [[صبر]] کی تلقین ہے۔ [[توحید]]، [[صفات خدا|خدا کے صفات]]، [[معاد]]، [[جہاد]]، [[امر بالمعروف اور نہی عن المنکر]]، [[تولی]]، [[تبری]] اور [[حج]] کے بارے میں بھی اس سورت میں بحث کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس سورت میں [[حضرت آدم]]، [[حضرت نوح]]، [[حضرت ابراہیم]]، [[حضرت موسی]] اور [[حضرت عیسی]] جیسے انبیاء نیز [[حضرت مریم]] کی داستان کے ساتھ ساتھ [[غزوہ احد|جنگ احد]] اور [[غزوہ بدر|جنگ بدر]] کے واقعات کو بھی بطور عبرت بیان | '''سورہ آل عِمْران''' [[قرآن]] کی تیسری اور [[مدنی]] سورتوں میں سے ہے جو تیسرے اور چوتھے پارے میں واقع ہے۔ اس سورت میں عِمران اور ان کے خاندان کا ذکر آیا ہے اسی مناسبت سے اس کا نام "آل عمران" رکھا گیا ہے۔ سورہ آل عمران کا اصلی موضوع [[ایمان|مؤمنین]] کو دشمن کے مقابلے میں اتحاد اور [[صبر]] کی تلقین ہے۔ [[توحید]]، [[صفات خدا|خدا کے صفات]]، [[معاد]]، [[جہاد]]، [[امر بالمعروف اور نہی عن المنکر]]، [[تولی]]، [[تبری]] اور [[حج]] کے بارے میں بھی اس سورت میں بحث کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اس سورت میں [[حضرت آدم]]، [[حضرت نوح]]، [[حضرت ابراہیم]]، [[حضرت موسی]] اور [[حضرت عیسی]] جیسے انبیاء نیز [[حضرت مریم]] کی داستان کے ساتھ ساتھ [[غزوہ احد|جنگ احد]] اور [[غزوہ بدر|جنگ بدر]] کے واقعات کو بھی بطور عبرت بیان کئے گئے ہیں۔ | ||
[[آیت اعتصام]]، [[آیت محکم و متشابہ]]، آیت کظم غیظ، [[آیت مباہلہ]] اور آیات ربنا اس سورت کے مشہور آیات میں سے ہیں۔ اس سورت کے کئی آیات، آیات الاحکام میں بھی شامل ہیں جن میں مختلف فقہی احکام بیان ہوئے ہیں۔ | [[آیت اعتصام]]، [[آیت محکم و متشابہ]]، آیت کظم غیظ، [[آیت مباہلہ]] اور آیات ربنا اس سورت کے مشہور آیات میں سے ہیں۔ اس سورت کے کئی آیات، آیات الاحکام میں بھی شامل ہیں جن میں مختلف فقہی احکام بیان ہوئے ہیں۔ |