مندرجات کا رخ کریں

"سورہ آل عمران" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 184: سطر 184:
|۱۳۰ || {{قرآن کا متن|يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّ‌بَا أَضْعَافًا مُّضَاعَفَةً...}} || خرید و فروخت || [[سود خوری]] کا حرام ہونا
|۱۳۰ || {{قرآن کا متن|يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّ‌بَا أَضْعَافًا مُّضَاعَفَةً...}} || خرید و فروخت || [[سود خوری]] کا حرام ہونا
|}
|}
==فضیلت اور خواص==
{{اصلی|فضائل سور}}
[[طبرسی]] [[تفسیر مجمع البیان]] میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے ایک حدیث نقل کرتے ہیں جس کے مطابق جو شخص سورہ آل عمران کی تلاوت کرے، [[خداوندعالم]] اس کی ہر [[آيت]] کے بدلے میں اس شخص کیلئے پل صراط سے عبور کرنے کا پروانہ عطا فرماتا ہے۔ پیغمبر اکرمؐ سے منقول ایک اور [[حدیث]] میں آیا ہے کہ "جو شخص سورہ آل عمران کو [[جمعہ]] کے دن پڑھے تو اس دن سورج غروب ہونے تک خدا اور [[فرشتہ|فرشتے]] اس شخص پر درود و سلام بھیجتے ہیں۔<ref>طبرسى، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۲، ص۶۹۳.</ref>

== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم