"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←منتصر کا دور) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
}} | }} | ||
'''علی بن محمد''' (212۔254 ھ)، امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، نویں امام [[امام محمد تقیؑ]] | '''علی بن محمد''' (212۔254 ھ)، امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، [[شیعوں]] کے دسویں امام ہیں۔ آپ کے والد ماجد نویں امام [[امام محمد تقیؑ]] ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک [[امامت]] کے منصب پر فائز رہے۔ دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام [[سامرا]] میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں۔ آپؑ متعدد [[بنی عباس|عباسی]] حکمرانوں کے ہم عصر تھے جن میں اہم ترین [[متوکل عباسی]] تھا۔ | ||
[[عقائد]]، [[تفسیر]]، [[فقہ]] اور [[اخلاق]] کے متعدد موضوعات پر آپؑ سے کئی [[حدیث|احادیث]] منقول ہیں۔ آپ سے منقول احادیث کا زیادہ حصہ اہم [[علم کلام|کلامی]] موضوعات پر مشتمل ہیں من جملہ ان موضوعات میں [[تشبیہ و تنبیہ]] اور [[جبر و اختیار]] وغیرہ شامل ہیں۔ [[زیارت جامعۂ کبیرہ]] جو حقیقت میں [[امامت]] سے متعلق شیعہ [[عقائد]] کے عمدہ مسائل اور [[امام شناسی]] کا ایک مکمل دورہ ہے، آپؑ ہی کی یادگار ہے۔ | [[عقائد]]، [[تفسیر]]، [[فقہ]] اور [[اخلاق]] کے متعدد موضوعات پر آپؑ سے کئی [[حدیث|احادیث]] منقول ہیں۔ آپ سے منقول احادیث کا زیادہ حصہ اہم [[علم کلام|کلامی]] موضوعات پر مشتمل ہیں من جملہ ان موضوعات میں [[تشبیہ و تنبیہ]] اور [[جبر و اختیار]] وغیرہ شامل ہیں۔ [[زیارت جامعۂ کبیرہ]] جو حقیقت میں [[امامت]] سے متعلق شیعہ [[عقائد]] کے عمدہ مسائل اور [[امام شناسی]] کا ایک مکمل دورہ ہے، آپؑ ہی کی یادگار ہے۔ |