مندرجات کا رخ کریں

"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| اولاد = [[امام حسن عسکری علیہ السلام|حسن]]، محمد، حسین، جعفر

| عمر = 42 سال}}
| عمر = 42 سال}}
'''علی بن محمد''' (212۔254 ھ)، امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، نویں امام [[امام محمد تقیؑ]] کے فرزند اور [[شیعوں]] کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک [[امامت]] کے منصب پر فائز رہے۔
'''علی بن محمد''' (212۔254 ھ)، امام علی نقی ؑ کے نام سے مشہور، نویں امام [[امام محمد تقیؑ]] کے فرزند اور [[شیعوں]] کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک [[امامت]] کے منصب پر فائز رہے۔ دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام [[سامرا]] میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں۔ آپؑ متعدد [[بنی عباس|عباسی]] حکمرانوں کے ہم عصر تھے جن میں اہم ترین [[متوکل عباسی]] تھا۔  
 
دوران امامت آپ کی زندگی کے اکثر ایام [[سامرا]] میں عباسی حکمرانوں کے زیر نگرانی گزرے ہیں۔ آپؑ متعدد [[بنی عباس|عباسی]] حکمرانوں کے ہم عصر تھے جن میں اہم ترین [[متوکل عباسی]] تھا۔  

[[عقائد]]، [[تفسیر]]، [[فقہ]] اور [[اخلاق]] کے متعدد موضوعات پر آپؑ سے کئی [[حدیث|احادیث]] منقول ہیں۔ آپ سے منقول احادیث کا زیادہ حصہ اہم [[علم کلام|کلامی]] موضوعات پر مشتمل ہیں من جملہ ان موضوعات میں [[تشبیہ و تنبیہ]] اور [[جبر و اختیار]] وغیرہ شامل ہیں۔ [[زیارت جامعۂ کبیرہ]] جو حقیقت میں [[امامت]] سے متعلق شیعہ [[عقائد]] کے عمدہ مسائل اور [[امام شناسی]] کا ایک مکمل دورہ ہے، آپؑ ہی کی یادگار ہے۔

سطر 27: سطر 25:
آپ کا روضہ [[سامرا]] میں [[حرم عسکریین]] کے نام سے مشہور ہے۔ سنہ 2006 اور 2007 ء میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں اسے تباہ کیا گیا تھا جسے بعد میں پہلے سے بہتر انداز میں تعمیر کیا گیا ہے۔

== نسب، کنیت ، لقب ==
== نسب، کنیت و لقب ==
آپ کے والد [[امام محمد تقی علیہ السلام]]، [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیتؑ]] کے نویں امام ہیں۔ آپؑ کی والدہ [[سمانہ]]<ref>مفید، الارشاد، ص635۔</ref> یا سوسن<ref>نوبختی، فرق الشیعہ، ص135۔</ref> نامی ایک کنیز تھیں۔

گمنام صارف