confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 199: | سطر 199: | ||
امام ہادیؑ نے ایک مفصل رسالہ لکھا جس میں آپؑ نے [[قرآن]] کی بنیادی حیثیت پر زور دیا اور [[قرآن]] ہی کو [[حدیث|روایات]] کی کسوٹی اور [[حدیث صحیح|صحیح]] اور غیر صحیح کی تشخیص کا معیار قرار دیا۔قرآن کو ایک باضابطہ طور ایک ایسا متن قرار دیا کہ تمام اسلامی مکاتب فکر اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ یہ رسالہ [[ابن شعبہ حرانی]] نے نقل کیا ہے۔ | امام ہادیؑ نے ایک مفصل رسالہ لکھا جس میں آپؑ نے [[قرآن]] کی بنیادی حیثیت پر زور دیا اور [[قرآن]] ہی کو [[حدیث|روایات]] کی کسوٹی اور [[حدیث صحیح|صحیح]] اور غیر صحیح کی تشخیص کا معیار قرار دیا۔قرآن کو ایک باضابطہ طور ایک ایسا متن قرار دیا کہ تمام اسلامی مکاتب فکر اس کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ یہ رسالہ [[ابن شعبہ حرانی]] نے نقل کیا ہے۔ | ||
امامؑ نے اپنے زمانے کے مختلف مکاتب اور فرقوں کے اکابرین کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب کرکے [[قرآن]] سے استناد کیا اور سب کو اپنی رائے قبول کرنے پر آمادہ کیا۔<ref>ابن شہرآشوب، مناقب، ج4 ص435۔</ref> [[عیاشی]] کی روایت میں ہے کہ:<font color=green , font size=3px>{{حدیث|"كان ابو جعفر وابو عبد الله عليهما السّلام لا يصدّق علينا إلا بما يوافق كتاب الله وسنّة نبيه"}}</font>، ترجمہ: [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام ابوجعفر]] و [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام ابو عبداللہ]] علیہما السلام ہمارے لئے صرف ان روایات کی تصدیق فرمایا کرتے تھے جو [[قرآن]] و [[سنت]] کی موافق ہوتی تھیں۔<ref>عياشى، تفسير، ج1، | امامؑ نے اپنے زمانے کے مختلف مکاتب اور فرقوں کے اکابرین کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب کرکے [[قرآن]] سے استناد کیا اور سب کو اپنی رائے قبول کرنے پر آمادہ کیا۔<ref>ابن شہرآشوب، مناقب، ج4 ص435۔</ref> [[عیاشی]] کی روایت میں ہے کہ:<font color=green , font size=3px>{{حدیث|"كان ابو جعفر وابو عبد الله عليهما السّلام لا يصدّق علينا إلا بما يوافق كتاب الله وسنّة نبيه"}}</font>، ترجمہ: [[امام محمد باقر علیہ السلام|امام ابوجعفر]] و [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام ابو عبداللہ]] علیہما السلام ہمارے لئے صرف ان روایات کی تصدیق فرمایا کرتے تھے جو [[قرآن]] و [[سنت]] کی موافق ہوتی تھیں۔<ref>عياشى، تفسير، ج1، ص9۔؛ مجلسی، بحار الانوار، ج 2 ، ص 244 ۔</ref> | ||
=== امامؑ اور خلق قرآن کا مسئلہ === | === امامؑ اور خلق قرآن کا مسئلہ === |