گمنام صارف
"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←نظامِ وکالت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 238: | سطر 238: | ||
=== نظامِ وکالت === | === نظامِ وکالت === | ||
اگرچہ [[آئمہؑ|ائمۂ شیعہ]] کا آخری دور [[عباسی خلفا]] کے شدید دباؤ کا دور تھا لیکن اس کے باوجود اسی دور میں [[شیعہ]] تمام اسلامی ممالک میں پھیل چکے تھے۔ [[عراق]]، [[یمن]] اور [[مصر]] اور دیگر ممالک کے [[شیعوں]] اور امام نقی ؑکے درمیان رابطہ برقرار تھا۔ وکالت کا نظام اس رابطے کے قیام، دوام اور استحکام کی وجہ تھا۔ | اگرچہ [[آئمہؑ|ائمۂ شیعہ]] کا آخری دور [[عباسی خلفا]] کے شدید دباؤ کا دور تھا لیکن اس کے باوجود اسی دور میں [[شیعہ]] تمام اسلامی ممالک میں پھیل چکے تھے۔ [[عراق]]، [[یمن]] اور [[مصر]] اور دیگر ممالک کے [[شیعوں]] اور امام نقی ؑکے درمیان رابطہ برقرار تھا۔ وکالت کا نظام اس رابطے کے قیام، دوام اور استحکام کی وجہ تھا۔ وکلا ایک طرف سے [[خمس]] اکٹھا کرکے [[امام]] کے لئے بھجواتے تھے اور دوسری طرف سے لوگوں کی [[کلام امامیہ|کلامی]] اور [[فقہ|فقہی]] پیچیدگیاں اور مسائل حل کرنے میں تعمیری کردار ادا کرتے اور اپنے علاقوں میں اگلے [[امام]] کی [[امامت]] کے لئے ماحول فراہم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتے تھے۔ | ||
[[ڈاکٹر جاسم حسین]] کے بقول: تاریخی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ [[وکلا]] کے تعین کے لئے مطلوبہ شہروں کو چار علاقوں میں تقسیم کیا جاتا تھا: | [[ڈاکٹر جاسم حسین]] کے بقول: تاریخی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ [[وکلا]] کے تعین کے لئے مطلوبہ شہروں کو چار علاقوں میں تقسیم کیا جاتا تھا: | ||
{{ستون آ|2}} | {{ستون آ|2}} | ||
#[[بغداد]]، [[مدائن]]، | #[[بغداد]]، [[مدائن]]، سواد اور [[کوفہ]]؛ | ||
#[[بصرہ]] اور [[اہواز]]؛ | #[[بصرہ]] اور [[اہواز]]؛ | ||
#[[قم]] اور | #[[قم]] اور ہمدان؛ | ||
#[[حجاز]]، [[یمن]] اور [[مصر]]۔ | #[[حجاز]]، [[یمن]] اور [[مصر]]۔ | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} |