گمنام صارف
"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حسن بن راشد
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 327: | سطر 327: | ||
مفصل مضمون: [[حسن بن راشد]] | مفصل مضمون: [[حسن بن راشد]] | ||
حسن بن راشد ـ جن کی کنیت ابو علی ہے ـ [[امام جواد]]ؑ اور امام ہادیؑ کے اصحاب میں سے ہیں اور ان دو بزرگواروں کے نزدیک اعلی منزلت کے مالک تھے۔ [[شیخ مفید]] کہتے ہیں کہ وہ نمایاں فقہاء اور ان رتبۂ اول کی شخصیات میں سے ہیں جن سے [[حلال]] و [[حرام]] اخذ کیا جاتا ہے اور ان کی مذمت اور ان پر طعن کا امکان نہیں پایا جاتا۔ | |||
[[شیخ طوسی]] نے بھی [[آئمہؑ]] کے ممدوح اصحاب اور سفراء کے بارے میں بحث کرتے ہوئے [[حسن بن راشد]] کا نام امام ہادیؑ کے اصحاب کے ضمن میں بیان کیا ہے اور امام ہادیؑ کی طرف سے انہیں ارسال کردہ مکاتیب و خطوط کی طرف اشارہ کیا | [[شیخ طوسی]] نے بھی [[آئمہؑ]] کے ممدوح اصحاب اور سفراء کے بارے میں بحث کرتے ہوئے [[حسن بن راشد]] کا نام امام ہادیؑ کے اصحاب کے ضمن میں بیان کیا ہے اور امام ہادیؑ کی طرف سے انہیں ارسال کردہ مکاتیب و خطوط کی طرف اشارہ کیا ہے۔<ref> شیخ طوسی،الغیبہ، ج1 ص350.</ref> | ||
===حسن بن علی ناصر=== | ===حسن بن علی ناصر=== |