مندرجات کا رخ کریں

"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{نستعلیق متن}}
{{نستعلیق متن}}
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''[[شہدائے کربلا]]''' [[امام حسین(ع)]] کے اصحاب اور ان کے خاندان کے وہ افراد ہیں  جنہوں نے [[عاشورا]] [[محرم|محرم الحرام]] ۶۱ق  کو [[کربلا]] کے میدان میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] بن [[معاویہ]] بن [[ابی سفیان]] کے لشکر کے ساتھ جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ شہدائے [[کربلا]] کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے۔بعض [[شہید|شہدا]] کے نام تمام تاریخی کتب میں مذکور ہیں جبکہ بعض اسما چند کتب میں مذکور ہوئے ہیں۔ [[واقعہ کربلا]] میں [[بنو ہاشم]] کے  شہدا کی تعداد ۱۸ تھی باقی امام حسین کے  غیر ہاشمی اصحاب تھے۔ بنو ہاشم میں سے [[عباس بن علی]]، [[علی اکبر]] اور [[علی اصغر]] معروف ترین شہدا ہیں جبکہ غیر ہاشمیوں میں سے [[حر بن یزید ریاحی]]، [[حبیب بن مظاہر]] اور [[مسلم بن عوسجہ]] کے نام مشہور ہیں۔ حر بن یزید ریاحی کے علاوہ  دیگر تمام شہدا [[کربلا]] میں مدفون ہیں۔
'''شہدائے کربلا'''، [[واقعہ کربلا]] میں سن [[61 ہجری قمری|61ق]] کو [[روز عاشورا|عاشورا]] کے دن [[عمر بن سعد]] کی فوج کے ساتھ لڑائی میں شہید ہونے والے شہداء کو کہا جاتا ہے۔ شہداء کربلا میں [[امام حسین(ع)]] کے علاوہ [[بنی ہاشم]] اور آپ کے باوفا اصحاب شامل ہیں۔ شہدائے کربلا کی دقیق تعداد کا اندازہ نہیں لیکن مشہور قول کی بنا پر ان کی تعداد 72 ہیں۔ ان میں سے بعض کے اسامی [[واقعہ کربلا]] سے متعلق لکھی گئی تمام کتابوں میں آیا ہے جبکہ بعض کا نام صرف بعض منابع میں آیا ہے۔ مشہور قول کی بنا پر شہدائے کربلا میں سے 18 افراد [[بنی‌ہاشم]] کے تھے جبکہ بقیہ شہداء کا تعلق [[:سانچہ:اصحاب امام حسین|اصحاب امام حسین]] میں سے تھا۔ بنی ہاشم میں [[حضرت ابوالفضل العباس]] اور [[حضرت علی اکبر]] جبکہ اصحاب میں [[حر بن یزید ریاحی]]، [[حبیب بن مظاہر]] اور [[مسلم بن عوسجہ]] کا نام شہدائے کربلا میں نمایاں طور پر لیا جاتا ہے۔ حر بن یزید کے علاوہ دوسرے تمام شہداء کربلا ہی میں [[دفن|مدفون]] ہیں۔
<!--
'''شہدائے کربلا'''،  [[واقعہ کربلا]] میں [[روز عاشورا|عاشورا]] سال [[سال ۶۱ هجری قمری|۶۱]] هجری قمری، در [[کربلا]] و در مواجهه نظامی با سپاه [[عمر بن سعد]] به [[شهادت]] رسیدند. شهیدان کربلا شامل [[امام حسین(ع)]]، شماری از [[بنی هاشم]] و دیگر یاران آن امام‌اند. شمار دقیق شهیدان کربلا مشخص نیست، اما بنا به قول مشهور، ۷۲ تن بوده‌اند. اسامی برخی از شهیدان در همه کتاب‌هایی که [[واقعه کربلا]] را گزارش کرده‌اند، ذکر شده‌، اما اسامی برخی دیگر تنها در برخی منابع آمده است. ۱۸ نفر از شهیدان واقعه کربلا از خاندان [[بنی‌هاشم]] و بقیه از [[:الگو:یاران امام حسین علیه السلام|اصحاب امام حسین(ع)]] بوده‌اند. [[عباس بن علی]] و [[علی اکبر]] فرزند امام حسین، شناخته‌شده‌ترین شهدای بنی‌هاشم و [[حر بن یزید ریاحی]]، [[حبیب بن مظاهر]] و [[مسلم بن عوسجه]] از بارزترین شهدای غیرهاشمی‌اند. جز حر بن یزید، دیگر شهدا در کربلا [[دفن]] شده‌اند.-->


==تعداد شہدا==
==تعداد شہدا==
confirmed، templateeditor
8,601

ترامیم