گمنام صارف
"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi م (←اصحاب رسول(ص)) |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{نستعلیق متن}} | {{نستعلیق متن}} | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
'''[[شہدائے کربلا]]''' | '''[[شہدائے کربلا]]''' [[امام حسین(ع)]] کے اصحاب اور اہل خاندان کے وہ افراد ہیں جنہوں نے [[عاشورا]] (10 [[محرم|محرم الحرام]]) سنہ 61 ق کو [[کربلا]] کے میدان میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] بن [[معاویہ]] بن [[ابی سفیان]] کے لشکر کے ساتھ جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ شہدائے [[کربلا]] کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے اگرچہ تاریخی کتب میں ان کی تعداد 155 تک بتائی گئی ہے تاہم ان میں سے بعض نام تاریخ و [[حدیث]] کی تمام کتابوں میں لیکن بعض نام چند ایک تاریخی منابع میں بیان ہوئے ہیں. ایک زمرہ بندی کے تحت شہدائے کربلا کو [[بنو ہاشم]] اور اصحاب [[امام حسین(ع)]] کے عنوان کے ذیل میں ذکر کیا جاتا ہے. | ||
==تعداد شہدا== | ==تعداد شہدا== | ||
سطر 11: | سطر 10: | ||
*'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام حسین (ع) کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد ۸۷ تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref> | *'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام حسین (ع) کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد ۸۷ تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref> | ||
*بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد ۶۱ افراد لکھی ہے<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref> لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں [[اہل بیت]] اور بنی ہاشم کے شہدا شامل نہ ہوں کیونکہ انہیں شامل کیا جائے تو بعد والے قول کی تعداد حاصل ہوتی ہے ۔ | *بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد ۶۱ افراد لکھی ہے<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref> لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں [[اہل بیت]] اور بنی ہاشم کے شہدا شامل نہ ہوں کیونکہ انہیں شامل کیا جائے تو بعد والے قول کی تعداد حاصل ہوتی ہے ۔ | ||
*'''[[سید بن طاووس]]''': اصحاب حسین (ع)، ۷۸ نفر تھے<ref>الملہوف ۶۰.</ref> اور کے ساتھ ۷۹ نفر ہونگے۔ | *'''[[سید بن طاووس]]''': اصحاب حسین (ع)، ۷۸ نفر تھے<ref>الملہوف ۶۰.</ref> اور خود امام حسین (ع) کے ساتھ ۷۹ نفر ہونگے۔ | ||
*'''[[علامہ محمد باقر مجلسی|مجلسی]]''' نے محمد بن ابی طالب سے نقل کیا: انکی تعداد ۸۲ افراد تھے<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref> | *'''[[علامہ محمد باقر مجلسی|مجلسی]]''' نے محمد بن ابی طالب سے نقل کیا: انکی تعداد ۸۲ افراد تھے<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref> | ||
* [[امام باقر(ع)|امام باقر (ع)]] سے منقول ہے کہ ۴۵ سوار اور ۱۰۰ نفر پیاده تھے.<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref> | * [[امام باقر(ع)|امام باقر (ع)]] سے منقول ہے کہ ۴۵ سوار اور ۱۰۰ نفر پیاده تھے.<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref> |