"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
|دستخط =[[ملف:امضا سید حسن نصر الله.png|110px]] | |دستخط =[[ملف:امضا سید حسن نصر الله.png|110px]] | ||
}} | }} | ||
'''سید حسن نصر اللہ''' (1960-2024ء)، لبنان کے [[شیعہ]] عالم دین، سیاستدان اور [[حزب اللہ لبنان]] کے تیسرے سکریٹری جنرل اور بانیوں میں سے تھے۔ حزب اللہ لبنان سید حسن نصر اللہ کے دور میں ایک علاقائی طاقتور تنظیم کے طور پر دنیا کے سامنے ابھر آئی۔ سنہ 2000ء میں مختلف آپریشنز کے ذریعے [[اسرائیل]] کو جنوبی لبنان سے آزاد کرانے اور 2006ء کی [[اسرائیل]] کے ساتھ [[33روزہ جنگ]] میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی کی وجہ سے انہیں "سید مقاومت"(مزاحمتی بلاک کے سردار) کا لقب دیا گیا۔ اسی طرح اسرائیل کے خلاف مزاحمت اور متعدد فتوحات کی وجہ سے | '''سید حسن نصر اللہ''' (1960-2024ء)، لبنان کے [[شیعہ]] عالم دین، سیاستدان اور [[حزب اللہ لبنان]] کے تیسرے سکریٹری جنرل اور اس کے بانیوں میں سے تھے۔ حزب اللہ لبنان سید حسن نصر اللہ کے دور میں ایک علاقائی طاقتور تنظیم کے طور پر دنیا کے سامنے ابھر آئی۔ سنہ 2000ء میں مختلف آپریشنز کے ذریعے [[اسرائیل]] کو جنوبی لبنان سے آزاد کرانے اور 2006ء کی [[اسرائیل]] کے ساتھ [[33روزہ جنگ]] میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی کی وجہ سے انہیں "سید مقاومت"(مزاحمتی بلاک کے سردار) کا لقب دیا گیا۔ اسی طرح اسرائیل کے خلاف مزاحمت اور متعدد فتوحات کی وجہ سے سید حسن نصر اللہ عرب اور اسلامی دنیا میں مقبول ترین شخصیت، نیزعرب دنیا اور مشرق وسطیٰ میں سب سے طاقتور رہنما کے طور مشہور ہوئے۔ | ||
سید حسن نصر اللہ نے حوزہ علمیہ [[نجف]] اور [[قم]] سے دینی تعلیم حاصل کی۔ نجف میں [[شہید]] [[سید محمد باقر صدر]] اور سید عباس موسوی سے ان کا رابطہ قائم ہوا۔ ان کے مابین قائم شدہ تعلقات نے انہیں اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کے میدان میں داخل کیا۔ | سید حسن نصر اللہ نے حوزہ علمیہ [[نجف]] اور [[قم]] سے دینی تعلیم حاصل کی۔ نجف میں [[شہید]] [[سید محمد باقر صدر]] اور سید عباس موسوی سے ان کا رابطہ قائم ہوا۔ ان کے مابین قائم شدہ تعلقات نے انہیں اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کے میدان میں داخل کیا۔ | ||
سید حسن نصر اللہ نے سنہ 1975ء سے 1982ء تک تحریک امل میں عام رکن کی حیثیت سے کام کیا؛ لیکن سنہ 1982ء میں کچھ دیگر مجاہد علما کے ساتھ تحریک امل سے جدا ہوگئے اور حزب اللہ لبنان کی بنیاد رکھی۔ [[سید عباس موسوی]] کی [[شہادت]] کے بعد [[16 فروری]] سنہ 1992ء میں سید حسن کثرت رائے سے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل متخب ہوئے۔ | سید حسن نصر اللہ نے سنہ 1975ء سے 1982ء تک تحریک امل میں عام رکن کی حیثیت سے کام کیا؛ لیکن سنہ 1982ء میں کچھ دیگر مجاہد علما کے ساتھ تحریک امل سے جدا ہوگئے اور حزب اللہ لبنان کی بنیاد رکھی۔ [[سید عباس موسوی]] کی [[شہادت]] کے بعد [[16 فروری]] سنہ 1992ء میں سید حسن کثرت رائے سے حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل متخب ہوئے۔ | ||
سید حسن نصر اللہ جمعہ کے دن [[27 ستمبر]] سنہ 2024ء کو جنوبی لبنان کے ضاحیہ نامی شہر میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے راکٹ حملے میں [[شہید]] ہوگئے۔ ان کی شہادت کے بعد دنیا کی مختلف شخصیات نے رد عمل ظاہر کیا اور اپنے تاثرات بیان کیے۔ عالم تشیع کے رہبر [[سید علی حسینی خامنہ ای]]، شیعہ [[مراجع تقلید]] میں سے [[سید علی حسینی سیستانی]]، [[ناصر مکارم شیرازی]]، [[حسین نوری ہمدانی]]، مختلف ممالک کے حکام نیز مزاحمتی بلاک کی مختلف | سید حسن نصر اللہ جمعہ کے دن [[27 ستمبر]] سنہ 2024ء کو جنوبی لبنان کے ضاحیہ نامی شہر میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے راکٹ حملے میں [[شہید]] ہوگئے۔ ان کی شہادت کے بعد دنیا کی مختلف شخصیات نے رد عمل ظاہر کیا اور اپنے تاثرات بیان کیے۔ عالم تشیع کے رہبر [[سید علی حسینی خامنہ ای]]، شیعہ [[مراجع تقلید]] میں سے [[سید علی حسینی سیستانی]]، [[ناصر مکارم شیرازی]]، [[حسین نوری ہمدانی]]، مختلف ممالک کے حکام نیز مزاحمتی بلاک کی مختلف تحریکوں جیسے [[حماس]]، [[تحریک جہاد اسلامی فلسطین|فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک]]، [[یمن]] کی [[تحریک انصار اللہ یمن|انصاراللہ تحریک]]، تحریک الفتح، عصائب اہل الحق، لبنان کی امل تحریک، عراق کی قومی حکمت تحریک اور عراق میں مقتدیٰ صدر کی تحریک نے بھی سید حسن نصر اللہ کی [[شہادت]] پر تعزیتی بیان جاری کیا اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔ ان کی شہادت پر ایران میں پانچ روزہ اور لبنان، [[شام]]، [[عراق]] اور یمن میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا۔ | ||
نصر اللہ پر سنہ 2004ء، 2006ء اور سنہ 2011ء میں کئی بار اسرائیلی فوج کی جانب سے قاتلانہ حملے کیے گئے لیکن ہر بار ان کی جان بچ گئی۔ | نصر اللہ پر سنہ 2004ء، 2006ء اور سنہ 2011ء میں کئی بار اسرائیلی فوج کی جانب سے قاتلانہ حملے کیے گئے لیکن ہر بار ان کی جان بچ گئی۔ | ||
ان کا بیٹا سید ہادی سنہ 1997ء میں اسرائیلی فوج کے ساتھ ایک جھڑپ میں [[شہید]] | ان کا بیٹا سید ہادی سنہ 1997ء میں اسرائیلی فوج کے ساتھ ایک جھڑپ میں پہلے ہی [[شہید]] ہوگیے ہیں۔ | ||
==سید مقاومت کا اسرائیلی قبضے کے خلاف جہاد== | ==سید مقاومت کا اسرائیلی قبضے کے خلاف جہاد== |