مندرجات کا رخ کریں

"شام میں حضرت زینب کا خطبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 47: سطر 47:
==ادبیات میں اس خطبے کے تأثیرات==
==ادبیات میں اس خطبے کے تأثیرات==
[[عاشورا کے ادبی شہ پارے|عاشورا کے ادبی شہ پاروں]] میں حضرت زینب کو واقعہ کربلا کا پیغام رساں کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔<ref>حیدری، و دیگران، «بازخوانی جلوہ‌ہای مقاومت در خطبہ‌ہای حضرت زینب(س) و شعر عاشورایی»، ص20۔</ref> اگرچہ حضرت زینب سے مربوط اشعار میں اکثرا آپ کو ایک غمزدہ خاتون کے طور پر پیش کیا جاتا ہے لیکن آپ کے خطبوں کے اثرات نے آپ کو ایک بہادر،‌ شجاع اور مضبوط ارادوں کے مالک خاتون کے طور پر پیش کیا۔<ref>حیدری، و دیگران، «بازخوانی جلوہ‌ہای مقاومت در خطبہ‌ہای حضرت زینب(س) و شعر عاشورایی»، ص20۔</ref> پاکستانی شاعر نذر حسین جہانگیر نے اس خطبے کا 120 مصرعوں میں منظوم ترجمہ کیا ہے۔<ref>امین، پرتویی از تاریخ تشیع، 1385ش، ص106۔</ref> شیعہ تاریخی محقق [[سید جعفر شہیدی]] اس بات کے معتقد ہیں کہ اگر شام اور کوفہ میں حضرت زینب کے خطبات نہ ہوتے تو واقعہ عاشورا کی عظمت بہت سارے افراد کے لئے روشن نہ ہوتی۔<ref>شہیدی، «اگر زینب نبود عظمت عاشورا جاودانہ نمی‌شد»، ص14۔</ref> اس مطلب کو ایک شعر میں منظوم طریقے سے پیش کیا گیا ہے:

[[ملف:شرح خطبه حضرت زینب(س) در شام.jpg|150px|تصغیر|کتاب شام میں حضرت زینب(س) کے خطبے کی شرح، مصنف [[علی کریمی جہرمی]]]]
 
{{شعر2
{{شعر2
| عنوان = چشمۀ فریاد
| عنوان = چشمۀ فریاد
سطر 60: سطر 60:
|در عبور بستر تاریخ، سیل انقلاب|پشت کوہ فتنہ جا می‌ماند اگر زینب نبود<ref>مجاہدی، کاروان شعر عاشورا، 1386ش، ص623۔</ref>

}}
}}
[[ملف:شرح خطبه حضرت زینب(س) در شام.jpg|250px|تصغیر|کتاب شام میں حضرت زینب(س) کے خطبے کی شرح، مصنف [[علی کریمی جہرمی]]]]

==مونوگراف==
==مونوگراف==
confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم