"شام میں حضرت زینب کا خطبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مونوگراف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←نتائج) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
==مونوگراف== | ==مونوگراف== | ||
[[ملف:شرح خطبه حضرت زینب(س) در شام.jpg|تصغیر|کتاب شام میں حضرت زینب(س) کے خطبے کی شرح، مصنف [[علی کریمی جہرمی]]]] | |||
[[ | |||
شام میں حضرت زینب کے خطبے کے بارے میں ادبی، سماجی اور تاریخی حوالے سے مختلف تحقیقیں تحریر کی گئی ہیں۔<ref>رنجبرحسینی، و مریم اسلامیپور، «تحلیل اقتباسہای قرآنی خطبہ حضرت زینب(س) در شام»، ص8۔</ref> اس خطبے کی شرح کے عنوان سے لکھی گئی بعض کتابیں درج ذیل: | |||
* | *کوفہ اور شام میں حضرت زینب(س) کے خطبے پر ایک نگاہ، مصنف: عبد الکریم پاک نیا؛ اس کتاب کے مطالب چار فصلوں پر مشتمل ہے جس کی تیسری فصل شام میں حضرت زینب(س) کے خطبے اور اس کے نتائج کے بارے میں ہے۔<ref>پاکنیا، نگاہی بہ خطبہہای حضرت زینب(س)، 1389ش، صفحہ فہرست کتاب۔</ref> یہ کتاب سنہ 1389ہجری شمسی کو انتشارات فرہنگ اہل بیتؑ کی کوششوں سے 130 صفحوں میں منتشر ہوئی ہے۔<ref>پاکنیا، نگاہی بہ خطبہہای حضرت زینب(س)، 1389ش، صفحہ شناسنامہ کتاب۔</ref> | ||
* | *شام میں حضرت زینب(س) کے خطبے کی شرح، تألیف: [[علی کریمی جہرمی]]؛ انتشارات بوستان کتاب قم، یہ کتاب دوسری دفعہ سنہ 1394ہجری شمسی کو منتشر ہوئی ہے۔<ref>کریمی جہرمی، شرح خطبہ حضرت زینب(س)، 1394ش، صفحہ شناسنامہ کتاب۔</ref> | ||
* | *یزید بن معاویہ کے دربار میں حضرت زینب کے خطبے کی شرح، تحریر: رجب بن حسن؛ اس کتاب کو انتشارات میراث ماندگار نے سنہ 1400ہجری شمسی میں منتشر کیا ہے۔<ref>بنحسن، شرح خطبۃ السیدۃ زینب(س)، 1400ش، صفحہ شناسنامہ کتاب۔</ref> | ||
==خطبے کا متن اور ترجمہ== | ==خطبے کا متن اور ترجمہ== |