"نعیم قاسم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
|آفیشل ویب سائٹ =https://naimkassem.com.lb/index.php | |آفیشل ویب سائٹ =https://naimkassem.com.lb/index.php | ||
|دستخط = | |دستخط = | ||
}}'''نعیم قاسم''' یا '''شیخ نعیم قاسم''' (پیدائش: 1953ء) [[حزب اللہ لبنان]] کے عبوری سربراہ اور بانیوں میں سے ہیں جو [[سید عباس موسوی]] اور [[سید حسن نصر اللہ]] کے دور میں اس تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری کے طور پر اپنا وظیفہ انجام دے رہے ہیں۔ وہ [[تحریک امل|تحریک اَمَل]] کے رکن بھی تھے اور [[امام موسی صدر]] کے ساتھ مل کر [[حرکۃ المحرومین]] کی بنیاد رکھنے میں ان کا کردار رہا ہے۔ | }}'''نعیم قاسم''' یا '''شیخ نعیم قاسم''' (پیدائش: 1953ء) [[حزب اللہ لبنان]] کے عبوری سربراہ اور اس کے بانیوں میں سے ہیں جو [[سید عباس موسوی]] اور [[سید حسن نصر اللہ]] کے دور میں اس تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری کے طور پر اپنا وظیفہ انجام دے رہے ہیں۔ وہ [[تحریک امل|تحریک اَمَل]] کے رکن بھی تھے اور [[امام موسی صدر]] کے ساتھ مل کر [[حرکۃ المحرومین]] کی بنیاد رکھنے میں ان کا کردار رہا ہے۔ | ||
نعیم قاسم حزب اللہ کی پارلیمانی کونسل کے سربراہ اور لبنانی حکومت میں حزب اللہ کے حامی وزراء کے ساتھ ارتباط برقرار رکھنے کے ذمہ دار بھی ہیں۔ وہ [[ولایت فقیہ|نظریہ ولایت فقیہ]] کے حامیوں میں سے ہیں اور ان کی قلمی آثار میں سے دو کتابیں [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے بانی [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] اور موجودہ سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہای|آیت اللہ سید علی خامنہای]] کے بارے میں ہیں۔ | نعیم قاسم حزب اللہ کی پارلیمانی کونسل کے سربراہ اور لبنانی حکومت میں حزب اللہ کے حامی وزراء کے ساتھ ارتباط برقرار رکھنے کے ذمہ دار بھی ہیں۔ وہ [[ولایت فقیہ|نظریہ ولایت فقیہ]] کے حامیوں میں سے ہیں اور ان کی قلمی آثار میں سے دو کتابیں [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے بانی [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] اور موجودہ سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہای|آیت اللہ سید علی خامنہای]] کے بارے میں ہیں۔ |