مندرجات کا رخ کریں

"نعیم قاسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
|آفیشل ویب سائٹ      =https://naimkassem.com.lb/index.php
|آفیشل ویب سائٹ      =https://naimkassem.com.lb/index.php
|دستخط              =
|دستخط              =
}}'''نعیم قاسم''' جو '''شیخ نعیم قاسم''' (پیدائش: 1953ء) کے نام سے مشہور ہیں [[سید عباس موسوی]] اور [[سید حسن نصر اللہ]] کے دور میں [[حزب‌ اللہ لبنان]] کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ہیں۔ وہ [[تحریک امل|تحریک اَمَل]] کے رکن تھے اور [[امام موسی صدر]] کے ساتھ مل کر [[حرکۃ المحرومین]] کی بنیاد رکھنے میں ان کا کردار رہا ہے۔ اسی طرح وہ حزب‌ اللہ لبنان کے بانیوں میں سے ہیں اور سنہ 1991ء سے اس تنظیم کے قائم مقام صدر ہیں۔
}}'''نعیم قاسم''' یا '''شیخ نعیم قاسم''' (پیدائش: 1953ء) [[حزب اللہ لبنان]] کے عبوری سربراہ اور بانیوں میں سے ہیں جو [[سید عباس موسوی]] اور [[سید حسن نصر اللہ]] کے دور میں اس تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری کے طور پر اپنا وظیفہ انجام دے رہے ہیں۔ وہ [[تحریک امل|تحریک اَمَل]] کے رکن بھی تھے اور [[امام موسی صدر]] کے ساتھ مل کر [[حرکۃ المحرومین]] کی بنیاد رکھنے میں ان کا کردار رہا ہے۔


نعیم قاسم حزب‌ اللہ کی پارلیمانی کونسل کے سربراہ اور لبنانی حکومت میں حزب اللہ کے حامی وزراء کے ساتھ ارتباط برقرار رکھنے کے ذمہ دار بھی ہیں۔ وہ [[ولایت فقیہ|نظریہ ولایت فقیہ]] کے حامیوں میں سے ہیں اور ان کی قلمی آثار میں سے دو کتابیں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی [[سید روح‌ اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] اور موجودہ سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ‌ای|آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای]] کے بارے میں ہیں۔  
نعیم قاسم حزب‌ اللہ کی پارلیمانی کونسل کے سربراہ اور لبنانی حکومت میں حزب اللہ کے حامی وزراء کے ساتھ ارتباط برقرار رکھنے کے ذمہ دار بھی ہیں۔ وہ [[ولایت فقیہ|نظریہ ولایت فقیہ]] کے حامیوں میں سے ہیں اور ان کی قلمی آثار میں سے دو کتابیں [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے بانی [[سید روح‌ اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] اور موجودہ سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ‌ای|آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای]] کے بارے میں ہیں۔  


==زندگی‌ نامہ==
==زندگی‌ نامہ==
confirmed، templateeditor
8,099

ترامیم