مندرجات کا رخ کریں

"نعیم قاسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 48: سطر 48:
شیخ نعیم قاسم نے شہری حقوق، خواتین، اساتذہ اور طلباء کی حیثیت، مردوں اور عورتوں کے حقوق، بچوں کے تئیں والدین کے فرائض وغیرہ کے موضوع پر قلم فرسائی کر چکے ہیں۔<ref>[https://naimkassem.com.lb/article.php?id=647&cid=13 «السیرۃ الذاتیۃ»]، سایت شخصی نعیم قاسم۔</ref> انہوں نے کتاب «الإمام الخمینی بین الأصالۃ والتجدید» کو امام خمینی اور کتاب «الولِّی المجدِّد» کو ایران کے موجودہ رہبر آیت‌ اللہ خامنہ‌ای کے بارے میں تحریر کیا ہے۔<ref>[https://naimkassem.com.lb/article.php?id=647&cid=13 «السیرۃ الذاتیۃ»]، سایت شخصی نعیم قاسم۔</ref>

اسی طرح ان کی دیگر تألیفات میں سے ایک [[حزب‌اللہ لبنان؛ پالیسی اور اس کا ماضی و مستقبل]] ہے جو سنہ 2002ء میں لکھی گئی ہے اور اب تک اس کا فارسی، انگریزی، فرانسیسی، ترکی، اردو اور انڈنوشیائی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔<ref>[http://www.adinehbook.com/gp/product/9644237225 «حزب‌اللہ لبنان؛ خط‌مشی، گذشتہ و آیندۀ آن]، سایت آدینہ‌بوک۔</ref>
اسی طرح ان کی دیگر تألیفات میں سے ایک [[حزب‌اللہ لبنان؛ پالیسی، ماضی اور مستقبل]] ہے جو سنہ 2002ء میں لکھی گئی ہے اور اب تک اس کا فارسی، انگریزی، فرانسیسی، ترکی، اردو اور انڈنوشیائی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔<ref>[http://www.adinehbook.com/gp/product/9644237225 «حزب‌اللہ لبنان؛ خط‌مشی، گذشتہ و آیندۀ آن]، سایت آدینہ‌بوک۔</ref>
[[ملف:حزب الله ... المنهج.. التجربة.. المستقبل.jpg|تصغیر|شیخ نعیم قاسم کی کتاب "حزب اللہ؛ المنہج؛ التجربۃ؛ المستقبل" کی جلد]]

شیخ نعیم قاسم کی دیگر تصانیف درج ذیل ہیں:

confirmed، templateeditor
8,099

ترامیم