"نعیم قاسم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (± 4 رده (هاتکت)) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''نعیم قاسم''' جو '''شیخ نعیم قاسم''' (پیدائش: 1953ء) کے نام سے مشہور ہے [[سید عباس موسوی]] اور [[سید حسن نصر اللہ]] کے دور میں [[حزب اللہ لبنان]] کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ہیں۔ وہ [[تحریک امل|تحریک اَمَل]] کے رکن تھے اور [[امام موسی صدر]] کے ساتھ مل کر [[حرکۃ المحرومین]] کی بنیاد رکھنے میں ان کا کردار رہا ہے۔ اسی طرح وہ حزب اللہ لبنان کے بانیوں میں سے ہیں اور سنہ 1991ء سے اس تنظیم کے قائم مقام صدر ہیں۔ | {{خانہ معلومات سیاسی و مذہبی شخصیت | ||
|تصویر = نعيم-قاسم.jpg | |||
|عنوان =شیخ نعیم قاسم | |||
|نام = | |||
|لقب = | |||
|نسب = | |||
|تاریخ پیدائش = سنہ 1953ء | |||
|آبائی شہر =صوبہ نبطیہ کے کفرفیلہ | |||
|ملک = [[لبنان]] | |||
|سکونت = | |||
|تاریخ وفات = | |||
|مقام وفات = | |||
|وجۂ وفات = | |||
|مدفن = | |||
|شریک حیات = | |||
|اولاد = | |||
|مذہب = [[شیعہ اثنا عشری]] | |||
|مناصب = ڈپٹی سکریٹری جنرل حزب اللہ (لبنان) | |||
|پیشرو = | |||
|جانشین = | |||
|مادر علمی = | |||
|اساتذہ = [[سید فضل اللہ]] | |||
|شاگرد = | |||
|تالیفات =[[حزبالله لبنان؛ خطمشی، گذشته و آیندۀ آن]]، الامام الخمینی بین الأصالة والتجدید، الولِّی المجدِّد و... | |||
|آفیشل ویب سائٹ =https://naimkassem.com.lb/index.php | |||
|دستخط = | |||
}}'''نعیم قاسم''' جو '''شیخ نعیم قاسم''' (پیدائش: 1953ء) کے نام سے مشہور ہے [[سید عباس موسوی]] اور [[سید حسن نصر اللہ]] کے دور میں [[حزب اللہ لبنان]] کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ہیں۔ وہ [[تحریک امل|تحریک اَمَل]] کے رکن تھے اور [[امام موسی صدر]] کے ساتھ مل کر [[حرکۃ المحرومین]] کی بنیاد رکھنے میں ان کا کردار رہا ہے۔ اسی طرح وہ حزب اللہ لبنان کے بانیوں میں سے ہیں اور سنہ 1991ء سے اس تنظیم کے قائم مقام صدر ہیں۔ | |||
نعیم قاسم حزب اللہ کی پارلیمانی کونسل کے سربراہ اور لبنانی حکومت میں حزب اللہ کے حامی وزراء کے ساتھ ارتباط برقرار رکھنے کے ذمہ دار بھی ہیں۔ وہ [[ولایت فقیہ|نظریہ ولایت فقیہ]] کے حامیوں میں سے ہیں اور ان کی قلمی آثار میں سے دو کتابیں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] اور موجودہ سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہای|آیت اللہ سید علی خامنہای]] کے بارے میں ہیں۔ | نعیم قاسم حزب اللہ کی پارلیمانی کونسل کے سربراہ اور لبنانی حکومت میں حزب اللہ کے حامی وزراء کے ساتھ ارتباط برقرار رکھنے کے ذمہ دار بھی ہیں۔ وہ [[ولایت فقیہ|نظریہ ولایت فقیہ]] کے حامیوں میں سے ہیں اور ان کی قلمی آثار میں سے دو کتابیں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] اور موجودہ سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہای|آیت اللہ سید علی خامنہای]] کے بارے میں ہیں۔ |