مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  29 ستمبر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 26: سطر 26:
|دستخط              =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|100px]]
|دستخط              =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|100px]]
}}
}}
'''سید حسن نصر اللہ''' (1960-2024ء)، [[حزب اللہ لبنان]] کے تیسرے سکریٹری جنرل تھے اور سنہ 1982ء سے عمر کے آخری لمحات تک حزب اللہ کے بانی کی حیثیت سے اس تنظیم سے منسلک رہے۔
'''سید حسن نصر اللہ''' (1960-2024ء)، [[حزب اللہ لبنان]] کے تیسرے سیکرٹری جنرل تھے اور سنہ 1982ء سے عمر کے آخری لمحات تک حزب اللہ کے بانی کی حیثیت سے اس تنظیم سے منسلک رہے۔
حزب اللہ لبنان سید حسن نصر اللہ کے دور میں ایک علاقائی طاقتور تںظیم کے طور پر دنیا کے سمانے ابھر آئی۔ حزب اللہ سنہ 2000ء میں مختلف آپریشنز کے ذریعے [[اسرائیل]] کو [[لبنان]] سے پیچھے ہٹانے اور لبنانی قیدیوں کو رہا کرنے پر مجبور کرنے میں کامیاب رہی۔ سید حسن نصر اللہ [[27 ستمبر]] سنہ 2024ء کو اسرائیلی فوج کی بمباری میں [[شہید]] ہوگئے۔
حزب اللہ لبنان سید حسن نصر اللہ کے دور میں ایک علاقائی طاقتور تںظیم کے طور پر دنیا کے سامنے ابھر آئی۔ حزب اللہ سنہ 2000ء میں مختلف آپریشنز کے ذریعے [[اسرائیل]] کو [[لبنان]] سے پیچھے ہٹانے اور لبنانی قیدیوں کو رہا کرنے پر مجبور کرنے میں کامیاب رہی۔ سید حسن نصر اللہ [[27 ستمبر]] سنہ 2024ء کو اسرائیلی فوج کی بمباری میں [[شہید]] ہوگئے۔

سید حسن نصر اللہ نے حوزہ علمیہ [[نجف]] اور [[قم]] سے دینی تعلیم حاصل کی۔ نجف میں [[شہید]] [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید عباس موسوی]] سے ان کا رابطہ قائم ہوا۔ ان کے مابین قائم شدہ تعلقات نے انہیں اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کے میدان میں داخل کیا۔

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,804

ترامیم