مندرجات کا رخ کریں

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

اصلاح نشانی وب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(اصلاح نشانی وب)
سطر 27: سطر 27:
|دستخط              =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|100px]]
|دستخط              =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|100px]]
}}
}}
'''سید حسن نصر اللہ''' (1960-2024ء)، [[حزب اللہ لبنان]] کے تیسرے سکریٹری جنرل اور سنہ 1982ء سے اس کے بانیوں میں سے ہیں۔
'''سید حسن نصر اللہ''' (1960-2024ء)، [[حزب اللہ لبنان]] کے تیسرے سکریٹری جنرل تھے اور سنہ 1982ء سے عمر کے آخری لمحات تک حزب اللہ کے بانی کی حیثیت سے اس تنظیم سے منسلک رہے۔
حزب اللہ لبنان سید حسن نصر اللہ کے دور میں ایک علاقائی طاقت کے طور پر ابھر آئی۔حزب اللہ سنہ 2000ء میں مختلف آپریشنز کے ذریعے [[اسرائیل]] کو [[لبنان]] سے پیچھے ہٹانے اور لبنانی قیدیوں کو رہا کرنے پر مجبور کرنے میں کامیاب رہی۔ سید حسن نصر اللہ [[27 ستمبر]] سنہ 2024ء کو اسرائیلی فوج کی بمباری میں [[شہید]] ہوگئے۔
حزب اللہ لبنان سید حسن نصر اللہ کے دور میں ایک علاقائی طاقتور تںظیم کے طور پر دنیا کے سمانے ابھر آئی۔ حزب اللہ سنہ 2000ء میں مختلف آپریشنز کے ذریعے [[اسرائیل]] کو [[لبنان]] سے پیچھے ہٹانے اور لبنانی قیدیوں کو رہا کرنے پر مجبور کرنے میں کامیاب رہی۔ سید حسن نصر اللہ [[27 ستمبر]] سنہ 2024ء کو اسرائیلی فوج کی بمباری میں [[شہید]] ہوگئے۔


سید حسن نصر اللہ نے حوزہ علمیہ [[نجف اشرف]] اور [[قم]] سے دینی تعلیم حاصل کی۔ نجف میں [[شہید]] [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید عباس موسوی]] سے تعلقات نے انہیں اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کے میدان میں داخل کیا۔
سید حسن نصر اللہ نے حوزہ علمیہ [[نجف]] اور [[قم]] سے دینی تعلیم حاصل کی۔ نجف میں [[شہید]] [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید عباس موسوی]] سے ان کا رابطہ قائم ہوا۔ ان کے مابین قائم شدہ تعلقات نے انہیں اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کے میدان میں داخل کیا۔


سیکیورٹی خطرات کے بموجب نصراللہ کو کئی سالوں تک عوام میں شاذ و نادر ہی دیکھا گیا۔ ان کا بیٹا سید ہادی سنہ 1997ء میں اسرائیلی فوج کے ساتھ ایک جھڑپ میں شہید ہوگیا تھا۔
سکیورٹی خطرات کے بموجب نصراللہ کو کئی سالوں تک عوام میں شاذ و نادر ہی دیکھا گیا۔ ان کا بیٹا سید ہادی سنہ 1997ء میں اسرائیلی فوج کے ساتھ ایک جھڑپ میں [[شہید]] ہوگیا۔


==زندگی نامہ اور تعلیم==
==زندگی نامہ اور تعلیم==
سید حسن نصر اللہ لبنان کی مشہور اور مقبول شخصیات میں سے تھے۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، ۱۳۸۹شمسی، ص۱۷۲.</ref>انہوں نے [[31 اگست]] سنہ 1960ء کو مشرقی بیروت کے ایک غریب محلہ کرنتینا میں آنکھیں کھولیں۔ ان کی والدہ مہدیہ صفی الدین اور والد سید عبد الکریم جنوبی لبنان کے شہر صور کے نواحی گاؤں الباروزیہ کے رہائشی تھے جوبیروت ہجرت کرگئے۔<ref>«[http://nbo.ir/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.irna.ir/news/5053672 سید حسن نصرالله رهبر و الگوی جهان عرب]»، خبرگزاری جمهوری اسلامی.</ref> بعض تاریخی مآخذ کے مطابق بازوریہ میں نصر اللہ کی پیدائش ہوئی۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87 حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، شبکه الجزیرة؛ «[http://irdiplomacy.ir/fa/news/24 سید حسن نصرالله: سمبل مقاومت]»،‌ وبگاه دیپلماسی ایرانی.</ref> ان کے 3 بھائی اور 5 بہنیں تھیں۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87 حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، شبکه الجزیرة.</ref> سید نصر اللہ نوجوانی میں اپنے دیگر بھائیوں کے ساتھ اپنے والد کی پھلوں کی دکان پر کام کرتے تھے۔<ref>«[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref>
سید حسن نصر اللہ لبنان کی مشہور اور مقبول شخصیات میں سے تھے۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، ۱۳۸۹شمسی، ص۱۷۲.</ref>انہوں نے [[31 اگست]] سنہ 1960ء کو مشرقی بیروت کے ایک غریب محلہ کرنتینا میں آنکھیں کھولیں۔ ان کی والدہ مہدیہ صفی الدین اور والد سید عبد الکریم جنوبی لبنان کے شہر صور کے نواحی گاؤں الباروزیہ کے رہائشی تھے جوبیروت ہجرت کرگئے۔<ref>«[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.irna.ir/news/5053672 سید حسن نصرالله رهبر و الگوی جهان عرب]»، خبرگزاری جمهوری اسلامی.</ref> بعض تاریخی مآخذ کے مطابق بازوریہ میں نصر اللہ کی پیدائش ہوئی۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/حسن-نصر-الله حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، شبکه الجزیرة؛ «[http://irdiplomacy.ir/fa/news/24 سید حسن نصرالله: سمبل مقاومت]»،‌ وبگاه دیپلماسی ایرانی.</ref> ان کے 3 بھائی اور 5 بہنیں تھیں۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/حسن-نصر-الله حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، شبکه الجزیرة.</ref> سید نصر اللہ نوجوانی میں اپنے دیگر بھائیوں کے ساتھ اپنے والد کی پھلوں کی دکان پر کام کرتے تھے۔<ref>«[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref>
[[ملف:حدیث مجاهدت.jpg|تصغیر|اینفوگرافک زندگی سید حسن نصرالله]] نصر اللہ نے ابتدائی تعلیم التربویہ علاقے کے النجاح پرائیوٹ سکول میں حاصل کی اور اپریل 1975ء میں لبنان میں خانہ جنگیوں کے آغاز کے ساتھ وہ اپنے خاندان کے ساتھ اپنے والد کے آبائی گاؤں بازوریہ منتقل ہوگئے اور شہر صور میں ہائی اسکول کی تعلیم جاری رکھی۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/%D9%86%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%B4-%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> 16 سال کی عمر میں (1976ء) شہر صور کے امام جمعہ سید محمد غروی اور ان کے دوست [[سید محمد باقر صدر]] کی تشویق سے دینی علوم کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف ہجرت کی۔ سید محمد نے ایک خط میں سید حسن کو شہید صدر سے ملوایا۔ شہید صدر نے سید عباس موسوی پر سید حسن نصر اللہ کی تعلیمی صورتحال پر نظر رکھنے اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کی ذمہ داری بھی ڈال دی۔ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/%D9%86%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%B4-%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> سنہ 1978ء میں نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے مقدماتی دروس مکمل کرنے کے بعد عراقی بعث پارٹی کے دباؤ<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/%D9%86%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%B4-%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> کی وجہ سے وہ لبنان لوٹ آئے۔ انہوں نے بعلبک میں ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی، یہاں اپنی حوزوی تعلیم کے سلسلہ کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ تدریس بھی شروع کی۔<ref>«[http://nbo.ir/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref> سنہ 1989ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں ایک سال تک دینی تعلیم حاصل کی۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، ۱۳۸۹شمسی، ص۱۴۴.</ref> نصراللہ کی لبنان واپسی کی وجہ لبنانی حزب اللہ سے ان کے اختلاف کی افواہیں اور امل تحریک کے ساتھ حزب اللہ کے اختلافات میں اضافہ اور قیادت کونسل کا اصرار بتایا جاتا ہے۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/%D9%86%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%B4-%D8%A7%D8%AE%D8%A8%D8%A7%D8%B1/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref>
[[ملف:حدیث مجاهدت.jpg|تصغیر|اینفوگرافک زندگی سید حسن نصرالله]] نصر اللہ نے ابتدائی تعلیم التربویہ علاقے کے النجاح پرائیوٹ سکول میں حاصل کی اور اپریل 1975ء میں لبنان میں خانہ جنگیوں کے آغاز کے ساتھ وہ اپنے خاندان کے ساتھ اپنے والد کے آبائی گاؤں بازوریہ منتقل ہوگئے اور شہر صور میں ہائی اسکول کی تعلیم جاری رکھی۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> 16 سال کی عمر میں (1976ء) شہر صور کے امام جمعہ سید محمد غروی اور ان کے دوست [[سید محمد باقر صدر]] کی تشویق سے دینی علوم کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے نجف ہجرت کی۔ سید محمد نے ایک خط میں سید حسن کو شہید صدر سے ملوایا۔ شہید صدر نے سید عباس موسوی پر سید حسن نصر اللہ کی تعلیمی صورتحال پر نظر رکھنے اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کی ذمہ داری بھی ڈال دی۔ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> سنہ 1978ء میں نجف اشرف میں حوزہ علمیہ کے مقدماتی دروس مکمل کرنے کے بعد عراقی بعث پارٹی کے دباؤ<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref> کی وجہ سے وہ لبنان لوٹ آئے۔ انہوں نے بعلبک میں ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی، یہاں اپنی حوزوی تعلیم کے سلسلہ کو جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ تدریس بھی شروع کی۔<ref>«[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه؛ «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، وبگاه همشهری آنلاین.</ref> سنہ 1989ء میں [[حوزہ علمیہ قم]] میں ایک سال تک دینی تعلیم حاصل کی۔<ref>نوری، شیعیان لبنان، ۱۳۸۹شمسی، ص۱۴۴.</ref> نصراللہ کی لبنان واپسی کی وجہ لبنانی حزب اللہ سے ان کے اختلاف کی افواہیں اور امل تحریک کے ساتھ حزب اللہ کے اختلافات میں اضافہ اور قیادت کونسل کا اصرار بتایا جاتا ہے۔<ref>خامه‌یار، «[http://www.imam-sadr.com/اخبار/نمایش-اخبار/tabid/99/ArticleId/2256 حزب الله و سید حسن از جنگ‌های داخلی تا جنگ ۳۳ روزه]»، مؤسسه فرهنگی تحقیقاتی امام موسی صدر.</ref>


===شریک حیات اور اولاد===
===شریک حیات اور اولاد===
سید حسن نصراللہ نے سنہ 1978ء میں 18 سال کی عمر میں فاطمہ یاسین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے جس کے نتیجے میں تین بیٹے محمد ہادی، محمد جواد اور محمد علی اور ایک بیٹی زینب پیدا ہوئے۔<ref>«[http://nbo.ir/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه.</ref> ان کے بڑے بیٹے سید محمد ہادی [[12 ستمبر]] سنہ 1997ء کو جنوبی لبنان میں اسرائیلی گشتی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں [[شہید]] ہوگئے۔ ان کی جس خاکی صہیونیوں کے ہتھے چڑھ گئی اور ایک سال بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں ان کی جس خاکی کو لبنان لایا گیا۔
سید حسن نصراللہ نے سنہ 1978ء میں 18 سال کی عمر میں فاطمہ یاسین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے جس کے نتیجے میں تین بیٹے محمد ہادی، محمد جواد اور محمد علی اور ایک بیٹی زینب پیدا ہوئے۔<ref>«[http://nbo.ir/سید-حسن-نصرالله__a-417.aspx سید حسن نصرالله]»، وبگاه فرهیختگان تمدن شیعه.</ref> ان کے بڑے بیٹے سید محمد ہادی [[12 ستمبر]] سنہ 1997ء کو جنوبی لبنان میں اسرائیلی گشتی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں [[شہید]] ہوگئے۔ ان کی جس خاکی صہیونیوں کے ہتھے چڑھ گئی اور ایک سال بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں ان کی جس خاکی کو لبنان لایا گیا۔


==سماجی و سیاسی سرگرمیاں==
==سماجی و سیاسی سرگرمیاں==
سید حسن نصر للہ نے نوجوانی کی عمر میں ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا تھا۔  
سید حسن نصر للہ نے نوجوانی کی عمر میں ہی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا تھا۔  
* انٹرپاس کرنے کے بعد سنہ 1975ء میں انہیں ان کے آبائی علاقہ الباروزیہ میں تحریک امل (لبنان کی سیاسی تنظیم) کا نمایندہ بنا دیا گیا۔
* انٹرپاس کرنے کے بعد سنہ 1975ء میں انہیں ان کے آبائی علاقہ الباروزیہ میں تحریک امل (لبنان کی سیاسی تنظیم) کا نمایندہ بنا دیا گیا۔
*[[نجف]] سے واپسی کے بعد سنہ 1979ء میں انہیں جنبش امل کے سیاسی دفتر کا رکن بنا دیا گیا اور وہ درہ باغ میں اس کے نمایندہ بن گئے۔<ref>[http://www.hamshahrionline.ir/details/60656 زندگی‌نامه سید حسن نصرالله]، همشهری آنلاین.</ref>
*[[نجف]] سے واپسی کے بعد سنہ 1979ء میں انہیں جنبش امل کے سیاسی دفتر کا رکن بنا دیا گیا اور وہ درہ باغ میں اس کے نمایندہ بن گئے۔<ref>[http://www.hamshahrionline.ir/details/60656 زندگی‌نامه سید حسن نصرالله]، همشهری آنلاین.</ref>
سطر 53: سطر 52:
جس دوران سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری تھے اس دوران حزب اللہ نے صیہونی حکومت پر بکثرت فتوحات حاصل کیں جن میں سب سے اہم سنہ 2000ء میں جنوبی لبنان کی آزادی، سنہ 2006ء میں 33 روزہ جنگ اور سنہ 2017ء میں دہشت گرد گروہوں کی شکست ہے۔<ref>«[https://alkhanadeq.org.lb/post.php?id=36 الأمین العام لحزب الله السید حسن نصرالله]»، وبگاه الخنادق.</ref>
جس دوران سید حسن نصر اللہ حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری تھے اس دوران حزب اللہ نے صیہونی حکومت پر بکثرت فتوحات حاصل کیں جن میں سب سے اہم سنہ 2000ء میں جنوبی لبنان کی آزادی، سنہ 2006ء میں 33 روزہ جنگ اور سنہ 2017ء میں دہشت گرد گروہوں کی شکست ہے۔<ref>«[https://alkhanadeq.org.lb/post.php?id=36 الأمین العام لحزب الله السید حسن نصرالله]»، وبگاه الخنادق.</ref>


سید حسن کو سنہ 2000ء میں جنوبی لبنان کی 22 سال کے بعد آزادی میں ان کےمرکزی کردار اور 33 روزہ جنگ میں فتح کی وجہ انہیں  "سیدِ مقاومت" کا لقب دیا گیا۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/%D8%AD%D8%B3%D9%86-%D9%86%D8%B5%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87 حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، وبگاه الجزیره.</ref>
سید حسن کو سنہ 2000ء میں جنوبی لبنان کی 22 سال کے بعد آزادی میں ان کےمرکزی کردار اور 33 روزہ جنگ میں فتح کی وجہ انہیں  "سیدِ مقاومت" کا لقب دیا گیا۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/encyclopedia/2014/12/3/حسن-نصر-الله حسن نصر الله.. خریج الحوزات الذی یقود حزب الله اللبنانی]»، وبگاه الجزیره.</ref>


==ناکام جان لیوا حملے==
==ناکام جان لیوا حملے==
سطر 62: سطر 61:
*سنہ 2011ء میں اسرائیلی جنگی جہازوں کا ایک عمارت پر حملہ، اسرائیلیوں کا خیال تھا کہ سید حسن نصر اللہ اس میں موجود ہیں۔  
*سنہ 2011ء میں اسرائیلی جنگی جہازوں کا ایک عمارت پر حملہ، اسرائیلیوں کا خیال تھا کہ سید حسن نصر اللہ اس میں موجود ہیں۔  


سید حسن نصر اللہ ان ہی خطرات کے پیش نظر گذشتہ کچھ برسوں سے بہت کم منظرعام پر آتے تھے اور ایک پوری ٹیم ان کی حفاظت پر مامور تھی<ref>[http://www.aksalser.com/?page=view_articles&id=3f7bf3054871b1ac6a561ea32fd70938 صحیفة معاریف تنشر تقریراً مخابراتیاً مفصلاً عن حیاة حسن نصر الله و أمنه]</ref>  اور خود نصر اللہ کے داماد ابو علی جواد حفاظتی ٹیم کے سربراہ تھے۔<ref>[http://www.southlebanon.org/archives/101201 حقائق تکشف لاول مرة عن ابو علی مرافق السید نصرالله…...]</ref>
سید حسن نصر اللہ ان ہی خطرات کے پیش نظر گذشتہ کچھ برسوں سے بہت کم منظرعام پر آتے تھے اور ایک پوری ٹیم ان کی حفاظت پر مامور تھی<ref>[http://www.aksalser.com/?page=view_articles&id=3f7bf3054871b1ac6a561ea32fd70938 صحیفة معاریف تنشر تقریراً مخابراتیاً مفصلاً عن حیاة حسن نصر الله و أمنه]</ref>  اور اپنے داماد ابو علی جواد حفاظتی ٹیم کے سربراہ تھے۔<ref>[http://www.southlebanon.org/archives/101201 حقائق تکشف لاول مرة عن ابو علی مرافق السید نصرالله…...]</ref>


=== لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈ سینٹر پر شدید بمباری===
=== لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈ سینٹر پر شدید بمباری===
صیہونی حکومت نے جمعہ [[6 اکتوبر]] ستمبر 2024ء کو جنوبی لبنان کے شیعہ آبادی والے علاقہ ضاحیہ پر بمباری کی۔ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے کمانڈ سینٹر اور جلسہ گاہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔<ref>«[https://parsi.euronews.com/2024/09/27/sound-of-strong-explosions-heard-in-beirut-lebanon-after-netanyahu-speech-at-un انفجارهای مهیب در بیروت؛ اسرائیل: مقر فرماندهی مرکزی حزب‌الله را هدف گرفتیم]»،‌ خبرگزاری یورونیوز؛ «[https://www.irna.ir/news/85609605 بمباران شدید و پیاپی بیروت/ارتش اسرائیل: هدف، مرکز فرماندهی اصلی حزب الله بود]»، خبرگزاری جمهوری اسلامی.</ref>
صیہونی حکومت نے جمعہ [[6 اکتوبر]] ستمبر 2024ء کو جنوبی لبنان کے شیعہ آبادی والے علاقہ ضاحیہ پر تباہ کن اور شدید بمباری کی۔ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے کمانڈ سینٹر اور جلسہ گاہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔<ref>«[https://parsi.euronews.com/2024/09/27/sound-of-strong-explosions-heard-in-beirut-lebanon-after-netanyahu-speech-at-un انفجارهای مهیب در بیروت؛ اسرائیل: مقر فرماندهی مرکزی حزب‌الله را هدف گرفتیم]»،‌ خبرگزاری یورونیوز؛ «[https://www.irna.ir/news/85609605 بمباران شدید و پیاپی بیروت/ارتش اسرائیل: هدف، مرکز فرماندهی اصلی حزب الله بود]»، خبرگزاری جمهوری اسلامی.</ref>
اس حملے کے بعد اسرائیلی فوج نے سید حسن نصر اللہ اور علی کرکی جیسے کچھ دوسرے کمانڈروں کو شہید کرنے کا اعلان کیا۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/news/liveblog/2024/9/28/%d8%a7%d9%84%d8%ad%d8%b1%d8%a8-%d8%b9%d9%84%d9%89-%d8%ba%d8%b2%d8%a9-%d9%85%d8%a8%d8%a7%d8%b4%d8%b1-%d8%a5%d8%b3%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d9%8a%d9%84-%d8%aa%d9%86%d8%aa%d8%b8%d8%b1 الحرب على غزة مباشر.. الجیش الإسرائیلی یعلن مقتل نصر الله وقادة بحزب الله]»، شبکه الجزیرة.</ref> حزب اللہ نے [[28 ستمبر]] 2024ء کو سید حسن نصراللہ کی شہادت کا اعلان کیا۔<ref>«[https://www.almanar.com.lb/12534634 شهادة الأمين العام لحزب الله سماحة السيد حسن نصرالله]»، سایت المنار.</ref>
اس حملے کے بعد اسرائیلی فوج نے سید حسن نصر اللہ اور علی کرکی جیسے کچھ دوسرے کمانڈروں کو شہید کرنے کا اعلان کیا۔<ref>«[https://www.aljazeera.net/news/liveblog/2024/9/28/الحرب-على-غزة-مباشر-إسرائيل-تنتظر الحرب على غزة مباشر.. الجیش الإسرائیلی یعلن مقتل نصر الله وقادة بحزب الله]»، شبکه الجزیرة.</ref> حزب اللہ نے [[28 ستمبر]] 2024ء کو سید حسن نصراللہ کی شہادت کا اعلان کیا۔<ref>«[https://www.almanar.com.lb/12534634 شهادة الأمين العام لحزب الله سماحة السيد حسن نصرالله]»، سایت المنار.</ref>


===بیٹے کی شہادت===
===بیٹے کی شہادت===
[[12 ستمبر]] 1997 ء میں ان کے بیٹے [[سید ہادی]] جنوب لبنان میں اسرائیلی گشتی فوجیوں سے مقابلہ میں [[شہید]] ہوگئے اور ان کا جنازہ اسرائیلیوں کے ہاتھ لگ گیا اور ایک سال بعد جب اسرائیل اور حزب اللہ کے قیدیوں کا تبادلہ ہوا تو اس میں ان کا جنازہ لبنان واپس لایا گیا۔ref>[http://www.manartv.com.lb/adetails.php?eid=295251 بیوگرافی و وصیت نامه سید هادی نصرالله]، پایگاه اینترنتی المنار.</ref><ref>[http://www.moqawama.org/essaydetails.php?eid=28956&cid=508#.VqKIMJorLIU الشهید السید محمد هادی حسن نصرالله]، پایگاه مقاومت اسلامی لبنان.</ref>
[[12 ستمبر]] 1997 ء میں ان کے بیٹے [[سید ہادی]] جنوب لبنان میں اسرائیلی گشتی فوجیوں سے مقابلہ میں [[شہید]] ہوگئے اور ان کا جنازہ اسرائیلیوں کے ہاتھ لگ گیا اور ایک سال بعد جب اسرائیل اور حزب اللہ کے قیدیوں کا تبادلہ ہوا تو اس میں ان کا جنازہ لبنان واپس لایا گیا۔ref>[http://www.manartv.com.lb/adetails.php?eid=295251 بیوگرافی و وصیت نامه سید هادی نصرالله]، پایگاه اینترنتی المنار.</ref><ref>[http://www.moqawama.org/essaydetails.php?eid=28956&cid=508#.VqKIMJorLIU الشهید السید محمد هادی حسن نصرالله]، پایگاه مقاومت اسلامی لبنان.</ref>
سید حسن نصر اللہ نے اپنے بیٹے کی[[ شہادت]] کے ابتدائی ایام میں شہداء کی تکریم کے سلسلہ میں منعقدہ پروگرام میں کہا:  
سید حسن نصر اللہ نے اپنے بیٹے کی [[ شہادت]] کے ابتدائی ایام میں شہداء کی تکریم کے سلسلہ میں منعقدہ مجلس مسالمہ میں کہا:
::سید ہادی کی شہادت اس بات کی علامت ہے کہ ہم حزب اللہ کی قیادت میں اپنے بچوں کے مستقبل بنانے کے درپے نہیں ہیں۔ ہمیں اپنے بچوں پر فخر ہے جو صف اول کے مجاہد ہیں اور جب وہ شہید ہوجاتے ہیں تو ہمیں ان پر فخر ہوتا ہے۔
::سید ہادی کی شہادت اس بات کی علامت ہے کہ ہم حزب اللہ کی قیادت میں اپنے بچوں کے مستقبل بنانے کے درپے نہیں ہیں۔ ہمیں اپنے بچوں پر فخر ہے جو صف اول کے مجاہد ہیں اور جب وہ شہید ہوجاتے ہیں تو ہمیں ان پر فخر ہوتا ہے۔
==نظریات اور افکار==
*ہم اپنی روح، جان، اولاد اور مال کے ساتھ [[امام حسین علیہ السلام] سے کہتے ہیں: "[[لبیک یا حسین]]۔ ہم اس معاہدے اور دعوت سے منہ نہیں موڑیں گے۔
*تمام طاغوتی طاقتوں، ظالموں، مفسدین، موقع پرستوں اور ان لوگوں سے جو ہمارے ارادے، عزم اور استقامت کو توڑنے پر تلے ہوئے ہیں، ہم کہتے ہیں کہ ہم اس امام کی اولاد، وہ مرد اور وہ عورتیں اور جوان ہیں جو کہ [[روز عاشورا]] حسین کے ساتھ کھڑے ہوئے اور انہوں نے گزرتی تاریخ سے [[امام حسینؑ]] کا یہ فرمان کہا تھا:[[ہیہات منا الذلہ|هیهات منا الذلة]]؛ ذلت و ننگ ہم سے کوسوں دور ہے۔<ref>[https://moqawama.ir/?speech=910905&title=بیانات_سید_حسن_نصرالله_در_روز_عاشورا_1434؛ سخنرانی سید حسن نصرالله، دبیر کل حزب الله لبنان، در روز عاشورا 1434] ؛ سایت مقاومت اسلامی لبنان.</ref>
*بلاشبہ وہ وقت گزر چکا ہے جب ہمیں [[اسرائیل]] سے ڈرایا جاتا تھا۔ وہ خوفناک اسرائیل ختم ہو گیا ہے۔ آج نہیں، اس کو ختم ہوئے ایک طویل عرصہ بیت گیا ہے...ہم یوم عاشورا پر اسی مقام سے، ہم ملک، قوم، مقدسات کی حفاظت کے لیے پختہ ارادہ رکھتے ہیں اور حسین کے ساتھ رہنے میں کبھی بھی شک و شبہ کا شکار نہیں ہوئے۔ ہم اپنی جان، خون، بچے، پیسہ اور ہر وہ چیز جو ہمیں عزیز ہے قربان کر دیتے ہیں سرانجام ہم ہی کامیاب ہونگے۔ کیونکہ اس کے بعد ہم ہمیشہ کے لیے امام حسینؑ کی بارگاہ میں حاضر ہوں گے۔<ref>[https://moqawama.ir/?speech=910905&title=%D8%A8%DB%8C%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AA_%D8%B3%DB%8C%D8%AF_%D8%AD%D8%B3%D9%86_%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%D9%87_%D8%AF%D8%B1_%D8%B1%D9%88%D8%B2_%D8%B9%D8%A7%D8%B4%D9%88%D8%B1%D8%A7_1434%D8%9B سخنرانی سید حسن نصرالله، دبیر کل حزب الله لبنان، در روز عاشورا 1434] ؛ سایت مقاومت اسلامی لبنان.</ref>
==دوسروں کی نظر میں==
*[[سید علی حسینی خامنہ ای]] نے سید عزیز کی کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے فرمایا: ہر وہ چیز جو سید عزیز کی پہچان اور احترام کا ذریعہ بن سکے وہ میرے لیے اچھی اور پسندیدہ ہے۔<ref>[http://paidari.ir/product-product-379-سيد%20عزيز%20+%20حميد%20داود%20آبادي%20+%20سيد%20حسن%20+%20نصرالله%20+%20لبنان%20+%20حزب%20الله%20+%20دبير%20كل%20+%20زندگينامه%20+%20سيد%20حسن%20+%20نصرالله.html</ref>
*انگریزی اخبار "ڈیلی ٹیلی گراف": "نصراللہ مشرق وسطیٰ کے حیران کن رہنماؤں میں سے ایک ہیں"۔<ref>https://kayhan.ir/fa/news/143040/سید-حسن-نصرالله-از-نگاه-رسانه-ها-سیاستمداران-و-صهیونیست-ها</ref>
*انگریزی اخبار "ٹائمز": "سید حسن نصراللہ ایسا مرد ہے جن کی قسمت کا ستارہ ان عمارتوں کے کھنڈرات پر چمکا جو اسرائیلی بموں سے تباہ ہو گئی تھیں۔"<ref>https://kayhan.ir/fa/news/143040/سید-حسن-نصرالله-از-نگاه-رسانه-ها-سیاستمداران-و-صهیونیست-ها</ref>
*امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ": "نصر اللہ کو حزب اللہ کا سب سے بڑا راز سمجھا جاتا ہے۔"<ref>https://kayhan.ir/fa/news/143040/سید-حسن-نصرالله-از-نگاه-رسانه-ها-سیاستمداران-و-صهیونیست-ها</ref>


==ان سے مربوط آثار==
==ان سے مربوط آثار==
 
سید حسن نصر اللہ کی شخصیت کے بارے میں بہت سے افراد نے ان کے بارے میں کتابیں لکھی ہیں؛ ان میں سے بعض درج ذیل ہیں:  
سید حسن نصر اللہ کی شخصیت کی وجہ سے بہت سے افراد نے ایران کے اندر اور بیرون ایران ان کے سلسلہ میں آثار تخلیق کئے ہیں۔ ان میں سے بعض درج ذیل ہیں:  


===مکتوب آثار===
===مکتوب آثار===
 
*"سید عزیز" نامی کتاب (جو فارسی زبان میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کی خود بیان کی ہوئی سوانح عمری ہے) جس کے مولف حمید داود آبادی ہیں اور جو [[آیت اللہ خامنہ ای]] کی تقریظ کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔   
*سید عزیز نامی کتاب (جو فارسی زبان میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کی خود بیان کی ہوئی سوانح عمری ہے) جس کے مولف حمید داود آبادی ہیں اور جو [[آیت اللہ خامنہ ای]] کی تقریظ کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔   
 
*آزاد ترین مرد جہان نامی کتاب جو فارسی زبان میں ہے اور جس کے مولف راشد جعفر پور ہیں۔
*آزاد ترین مرد جہان نامی کتاب جو فارسی زبان میں ہے اور جس کے مولف راشد جعفر پور ہیں۔
 
*"نصر اللہ" نامی کتاب، سید حسن نصر اللہ کے ساتھ محمد رضا زائری کی گفتگو پر مشتمل ہے۔
*نصر اللہ نامی کتاب، سید حسن نصر اللہ کے ساتھ محمد رضا زائری کی گفتگو پر مشتمل ہے۔
*کتاب "رہبری انقلابی سید حسن نصر اللہ"، آذیتا بیدقی قرہ باغ کی تالیف ہے۔
 
*کتاب رہبری انقلابی سید حسن نصر اللہ، آذیتا بیدقی قرہ باغ کی تالیف ہے۔


===فیلم اور ڈاکومینٹری===
===فیلم اور ڈاکومینٹری===
*سید حسن نصر اللہ کی زندگی پر ایک نگاہ کے عنوان سے بنی ڈاکومینٹری ہے جو ایران کے نیوز چینل پر نشر ہوئی ہے۔
*سید حسن نصر اللہ کی زندگی پر ایک نگاہ کے عنوان سے بنی ڈاکومینٹری ہے جو ایران کے نیوز چینل پر نشر ہوئی ہے۔
*منادیان آزادی نامی ڈاکومینٹری کا وہ حصہ جو سید حسن نصر اللہ سے متعلق ہے یہ بھی نیوز چینل سے نشر ہوا ہے۔
*منادیان آزادی نامی ڈاکومینٹری کا وہ حصہ جو سید حسن نصر اللہ سے متعلق ہے یہ بھی نیوز چینل سے نشر ہوا ہے۔
*نصر اللہ در چشم دشمنان نامی ڈاکومینٹری کو المیادین نامی ٹی وی چینل نے ان کی تقریروں، تصویروں، اسرائیلی ماہرین کے تجزیے اور تحلیلوں کی بنیاد پر بنایا ہے جس کی مدت ۵۰ منٹ ہے۔
*نصر اللہ در چشم دشمنان نامی ڈاکومینٹری کو المیادین نامی ٹی وی چینل نے ان کی تقریروں، تصویروں، اسرائیلی ماہرین کے تجزیے اور تحلیلوں کی بنیاد پر بنایا ہے جس کی مدت ۵۰ منٹ ہے۔
*حکایۃ حسن نامی ڈاکومینٹری کو ٹی وہ چینل العربیۃ نے نشر کیا۔ جس کے بارے میں اس چینل کی ماہیت کے پیش نظر یہ گمان کیا گیا کہ وہ سید حسن نصر اللہ کی توہین کی غرض سے بنائی گئی، جس پر نشر کے بعد سید کے دشمنوں کی طرف سے بڑی تعداد میں اعتراض کئے گئے، یہاں تک کہ اس ڈاکومینٹری کی وجہ سے اس ٹی وی ڈائریکٹر کو اپنے عہدہ سے ہاتھ دھونا پڑا۔ اس ڈاکومینٹری میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سے سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں قدرت اور محبوبیت حاصل کی۔<ref>شبکه العالم، نصر الله مدیر شبکہ العربیہ را اخراج کرد</ref>
*حکایۃ حسن نامی ڈاکومینٹری کو ٹی وہ چینل العربیۃ نے نشر کیا۔ جس کے بارے میں اس چینل کی ماہیت کے پیش نظر یہ گمان کیا گیا کہ وہ سید حسن نصر اللہ کی توہین کی غرض سے بنائی گئی، جس پر نشر کے بعد سید کے دشمنوں کی طرف سے بڑی تعداد میں اعتراض کئے گئے، یہاں تک کہ اس ڈاکومینٹری کی وجہ سے اس ٹی وی ڈائریکٹر کو اپنے عہدہ سے ہاتھ دھونا پڑا۔ اس ڈاکومینٹری میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سے سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں قدرت اور محبوبیت حاصل کی۔<ref>شبکه العالم، نصر الله مدیر شبکہ العربیہ را اخراج کرد</ref>


===ترانے اور ویڈیو کلپ===
===ترانے اور ویڈیو کلپ===
*ترانہ للسید رب یحمیہ
*ترانہ للسید رب یحمیہ
*ترانہ یا سیدی، آواز بسام شمص  
*ترانہ یا سیدی، آواز بسام شمص  
*ترانہ أحبائی، آواز لبنانی عیسائی گلوکار جولیا بطرس (2006 ء)<ref>گفتگو با «جولیا پطرس» خواننده مسیحی لبنانی</ref>
*ترانہ أحبائی، آواز لبنانی عیسائی گلوکار جولیا بطرس (2006 ء)<ref>[http://www.farsnews.com/newstext.php?nn=8905040542 گفتگو با «جولیا پطرس» خواننده مسیحی لبنانی]، خبرگزاری فارس.</ref>
*ترانہ یا نصرالله، آواز لبنانی سنگر علاء زلزالی (2007 ء)
*ترانہ یا نصرالله، آواز لبنانی سنگر علاء زلزالی (2007 ء)
*ترانہ امانتدار بانوی دمشق،  دو زبانوں والا پہلا ترانہ ادارہ تکریم سرداران شہید جہان اسلام نے پیش کیا۔ سنگر مجتبی مینوتن و حامد محضر نیا اور اشعار میثم حاتم و محسن رضوانی۔
*ترانہ امانتدار بانوی دمشق،  دو زبانوں والا پہلا ترانہ ادارہ تکریم سرداران شہید جہان اسلام نے پیش کیا۔ سنگر مجتبی مینوتن و حامد محضر نیا اور اشعار میثم حاتم و محسن رضوانی۔
سطر 115: سطر 115:


==مآخذ==
==مآخذ==
{{عالمی اہل بیتؑ اسمبلی}}
{{مآخذ}}
* «[https://parsi.euronews.com/2024/09/27/sound-of-strong-explosions-heard-in-beirut-lebanon-after-netanyahu-speech-at-un انفجارهای مهیب در بیروت؛ اسرائیل: مقر فرماندهی مرکزی حزب‌الله را هدف گرفتیم]»،‌ خبرگزاری یورونیوز، تاریخ درج مطلب: ۲۷ سپتامبر ۲۰۲۴م، تاریخ بازدید: ۷ مهر ۱۴۰۳ش.
* «[https://alkhanadeq.org.lb/post.php?id=36 الأمین العام لحزب الله السید حسن نصرالله]»، وبگاه الخنادق، تاریخ درج مطلب: ۲۱ فوریه ۲۰۲۱م، تاریخ بازدید: ۷ مهر ۱۴۰۳ش.
*‌«[https://www.aljazeera.net/news/liveblog/2024/9/28/الحرب-على-غزة-مباشر-إسرائيل-تنتظر الحرب على غزة مباشر.. الجیش الإسرائیلی یعلن مقتل نصر الله وقادة بحزب الله]»، شبکه الجزیرة، تاریخ درج مطلب: ۲۸ سپتامبر ۲۰۲۴م، تاریخ بازدید: ۷ مهر ۱۴۰۳ش.
* «[https://www.hamshahrionline.ir/news/60656 زندگینامه: سید حسن نصرالله]»، همشهری آنلاین، تاریخ درج مطلب: ۲۵ مرداد ۱۳۸۷ش، تاریخ بازدید: ۷ مهر ۱۴۰۳ش.
* صحیفة الوحده: السید حسن نصرالله سیرة ذاتیة.. قوة شخصیة وعبقریة
* سید حسن نصرالله: سمبل مقاومت، سایت دیپلماسی ایرانی.
* بیوگرافی و وصیت نامه سید هادی نصرالله، پایگاه اینترنتی المنار.
* الشهید السید محمد هادی حسن نصرالله، پایگاه مقاومت اسلامی لبنان.
* صحیفة معاریف تنشر تقریراً مخابراتیاً مفصلاً عن حیاة حسن نصرالله و أمنه
* یترأس الحراسة أبو علی جواد… معاریف: وحدة «مختارة
* حقائق تکشف لاول مرة عن ابو علی مرافق السید نصرالله
* شبکه العالم، نصرالله مدیر شبکه العربیه را اخراج کرد، قناة العالم.
* گفتگو با «جولیا پطرس» خواننده مسیحی لبنانی، خبرگزاری فارس.
* سفر شهید عماد مغنیه و سید حسن نصرالله به شمال ایران
* گزارش تصویری حضور سید حسن نصرالله در منزل سردار شهید احمد کاظمی، سایت مقاومة.
* سید حسن نصرالله: پهپاد ساخت ایران بود و ما آن را فرستادیم، سایت خبری تابناک.
* سید حسن نصرالله: من سخنگوی ایران نیستم، سایت خبری انتخاب.
* https://kayhan.ir/fa/news/143040/سید-حسن-نصرالله-از-نگاه-رسانه-ها-سیاستمداران-و-صهیونیست-ها
{{پایان}}
 
{{مزاحمتی بلاک}}
{{لبنان}}
{{لبنان}}
{{مزاحمتی بلاک}}
{{عالمی اہل بیت اسمبلی}}
[[زمرہ:حزب اللہ لبنان کے رہبران]]
[[زمرہ:حزب اللہ لبنان کے رہبران]]
[[زمرہ:سیاست مدار شیعہ علماء]]
[[زمرہ:سیاست مدار شیعہ علماء]]
[[زمرہ:علمائے لبنان]]
[[زمرہ:علمائے لبنان]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ دوم مقالات]]
[[زمرہ:تصحیح شدہ مقالے]]
confirmed، movedable
4,941

ترامیم