"سید محمد تیجانی سماوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
'''سید محمد تیجانی سماوی'''، <small>(ولادت: 1936 ء)</small> [[ٹیونس]] کے مشہور [[اہل سنت و الجماعت|اہل سنت]] عالم دین ہیں جنہوں نے بعد میں [[شیعہ]] مذہب اختیار کر لیا۔ آپ شروع میں مالکی مذہب کے پیروکار تھے اور [[سعودی عرب]] سفر کے بعد ان کا رجحان [[وہابیت]] کی طرف ہوگیا اور وہ وہابیت کی تبلیغ کرنے لگے۔ لیکن [[نجف اشرف]] سفر کرنے اور شیعہ علماء سے گفتگو کے بعد انہوں نے شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔ | '''سید محمد تیجانی سماوی'''، <small>(ولادت: 1936 ء)</small> [[ٹیونس]] کے مشہور [[اہل سنت و الجماعت|اہل سنت]] عالم دین ہیں جنہوں نے بعد میں [[شیعہ]] مذہب اختیار کر لیا۔ آپ شروع میں مالکی مذہب کے پیروکار تھے اور [[سعودی عرب]] سفر کے بعد ان کا رجحان [[وہابیت]] کی طرف ہوگیا اور وہ وہابیت کی تبلیغ کرنے لگے۔ لیکن [[نجف اشرف]] سفر کرنے اور شیعہ علماء سے گفتگو کے بعد انہوں نے شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔ | ||
شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد انہوں نے [[شیعیت]] کے دفاع میں کئی کتابیں تالیف کی ہیں۔ ان میں سے ایک '''ثُمَّ اهْتَدَیتُ''' (پھر میں ہدایت پا گیا) ہے جس میں انہوں نے اپنے شیعہ ہونے اور علمائے شیعہ سے ملاقات کا تذکرہ کیا ہے۔ تیجانی کے شیعہ ہونے پر [[وہابیت|وہابیوں]] نے منفی رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے بعد نے ان کی تالیفات کو جعلی اور انہیں [[مرتد]] قرار دیا ہے۔ | |||
تیجانی کے بقول ان کے شیعہ ہونے میں سب سے بڑا کردار [[سید شرف الدین موسوی عاملی]] کی [[المراجعات]] | تیجانی کے بقول ان کے شیعہ ہونے میں سب سے بڑا کردار [[سید شرف الدین موسوی عاملی]] کی کتابیں [[المراجعات]] اور [[النص و الاجتہاد]] اور شیعہ [[مرجع تقلید]] [[سید محمد باقر صدر]] کی شخصیت کا رہا ہے۔ | ||
==ولادت اور تعلیم== | ==ولادت اور تعلیم== |