مندرجات کا رخ کریں

"سید محمد تیجانی سماوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31: سطر 31:
| رسمی ویب سائٹ =
| رسمی ویب سائٹ =
}}
}}
'''سید محمد تیجانی سماوی'''، <small>(ولادت: 1936 ء)</small> [[تیونس]] کے مشہور [[اہل سنت و الجماعت|اہل سنت]] [[مالکی]] عالم ہیں جنہوں نے بعد میں [[شیعہ]] مذہب اختیار کر لیا۔ [[سعودی عرب]] سفر کے بعد ان کا رجحان [[وہابیت]] کی طرف ہوگیا اور وہ وہابیت کی تبلیغ کرنے لگے۔ لیکن [[نجف اشرف]] سفر کرنے اور شیعہ علماء سے گفتگو کو بعد انہوں نے شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔   
'''سید محمد تیجانی سماوی'''، <small>(ولادت: 1936 ء)</small> [[تیونس]] کے مشہور [[اہل سنت و الجماعت|اہل سنت]] عالم ہیں جنہوں نے بعد میں [[شیعہ]] مذہب اختیار کر لیا۔ آپ شروع میں مالکی مذہب کے پیروکار تھے اور [[سعودی عرب]] سفر کے بعد ان کا رجحان [[وہابیت]] کی طرف ہوگیا اور وہ وہابیت کی تبلیغ کرنے لگے۔ لیکن [[نجف اشرف]] سفر کرنے اور شیعہ علماء سے گفتگو کے بعد انہوں نے شیعہ مذہب کا انتخاب کیا۔   

انہوں نے شیعہ مذہب قبول کرنے کے بعد [[تشیع]] کے دفاع میں کئی کتابیں تالیف کی ہیں۔ ان میں سے ایک  '''ثُمَّ اهْتَدَیتُ''' (پھر میں ہدایت پا گیا) ہے جس میں انہوں نے اپنے شیعہ ہونے اور علمائے شیعہ سے ملاقات کا تذکرہ کیا ہے۔ تیجانی کے شیعہ ہونے پر وہابیوں نے منفی رد عمل کا اظہار کیا۔ ان میں سے بعض نے ان کی تالیفات کو جعلی اور انہیں [[مرتد]] تعبیر کیا ہے۔  

confirmed، templateeditor
9,251

ترامیم