"اسرائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اسرائیلی ریاست کےاعلان کے بعد برآمد شدہ نتائج
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 116: | سطر 116: | ||
'''مزاحمتی تحریک کی تشکیل اور عوامی قیام کا سلسلہ''': اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر قبضے کے بعد یہاں اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں مختلف تحریکیں اور مزاحمتی تنظیمیں وجود میں آئیں، سنہ 1959ء میں تحریک فتح تشکیل پائی،<ref>کفاش و دیگران، دایرة المعارف مصور تاریخ فلسطین، 1392شمسی، ص210.</ref> سنہ 1964ء میں تنظیم آزادی فلسطین کی بنیاد رکھی گئی،<ref>کفاش و دیگران، دایرة المعارف مصور تاریخ فلسطین، 1392شمسی، ص212.</ref> سنہ 1979ء میں [[تحریک جہاد اسلامی فلسطین]] بنی،<ref>مالکی و رشیدی، «جهاد اسلامی، جنبش»، ص437.</ref> اور سنہ 1987ء میں [[حماس]] بنا۔<ref>مالکی، «حماس، جنبش»، ص79 و 80.</ref> اسی طرح سنہ 1975ء کو لبنان میں تحریک امل<ref>خسروشاهی، «[https://www.rahe-hadi.ir/fa/article/5/جنبش-امل-و-امام-موسی-صدر-(قسمت-دوم) جنبش امل و امام موسی صدر (قسمت دوم)]»، دفتر حفظ و نشر آثار و اندیشههای استاد سیدهادی خسروشاهی.</ref> اور سنہ 1982ء میں [[حزب اللہ لبنان]] وجود میں آئی۔<ref>توفیقیان، «[http://pajoohe.ir/حزب-الله-نماد-عزت-و-اقتدار-لبنان__a-31547.aspx حزب الله نماد عزت و اقتدار لبنان]»، وبگاه پژوهه.</ref> یہ ساری تحریکیں اور تنظیمیں اسرائیل مظالم کا مقابلہ کرنے کے لیے وجود میں آئیں۔ | '''مزاحمتی تحریک کی تشکیل اور عوامی قیام کا سلسلہ''': اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر قبضے کے بعد یہاں اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں مختلف تحریکیں اور مزاحمتی تنظیمیں وجود میں آئیں، سنہ 1959ء میں تحریک فتح تشکیل پائی،<ref>کفاش و دیگران، دایرة المعارف مصور تاریخ فلسطین، 1392شمسی، ص210.</ref> سنہ 1964ء میں تنظیم آزادی فلسطین کی بنیاد رکھی گئی،<ref>کفاش و دیگران، دایرة المعارف مصور تاریخ فلسطین، 1392شمسی، ص212.</ref> سنہ 1979ء میں [[تحریک جہاد اسلامی فلسطین]] بنی،<ref>مالکی و رشیدی، «جهاد اسلامی، جنبش»، ص437.</ref> اور سنہ 1987ء میں [[حماس]] بنا۔<ref>مالکی، «حماس، جنبش»، ص79 و 80.</ref> اسی طرح سنہ 1975ء کو لبنان میں تحریک امل<ref>خسروشاهی، «[https://www.rahe-hadi.ir/fa/article/5/جنبش-امل-و-امام-موسی-صدر-(قسمت-دوم) جنبش امل و امام موسی صدر (قسمت دوم)]»، دفتر حفظ و نشر آثار و اندیشههای استاد سیدهادی خسروشاهی.</ref> اور سنہ 1982ء میں [[حزب اللہ لبنان]] وجود میں آئی۔<ref>توفیقیان، «[http://pajoohe.ir/حزب-الله-نماد-عزت-و-اقتدار-لبنان__a-31547.aspx حزب الله نماد عزت و اقتدار لبنان]»، وبگاه پژوهه.</ref> یہ ساری تحریکیں اور تنظیمیں اسرائیل مظالم کا مقابلہ کرنے کے لیے وجود میں آئیں۔ | ||
فلسطینی عوام نے اپنی سرزمین پر قبضے کے دوران کئی بار اسرائیل کے خلاف قیام کیا۔<ref>«[https://irdc.ir/fa/news/8317/مروری-بر-تاریخ-مبارزات-مردمی-فلسطین-از-1967-تا-2022 مروری بر تاریخ مبارزات مردمی فلسطین از 1967 تا 2022]»، وبگاه مرکز اسناد انقلاب اسلامی.</ref> فلسطین میں بھی تین تین اسم کی انقلابی تحریکیں وجود میں آئیں: پہلا انتفاضہ (پتھر کا انتفاضہ) سنہ 1987ء میں بنا، دوسرا انتفاضہ (الاقصی انتفاضہ) ستمبر 2000ء میں وجود میں آیا اور تیسرا انتفاضہ (قدس انتفاضہ) یکم اکتوبر2015ء کو | فلسطینی عوام نے اپنی سرزمین پر قبضے کے دوران کئی بار اسرائیل کے خلاف قیام کیا۔<ref>«[https://irdc.ir/fa/news/8317/مروری-بر-تاریخ-مبارزات-مردمی-فلسطین-از-1967-تا-2022 مروری بر تاریخ مبارزات مردمی فلسطین از 1967 تا 2022]»، وبگاه مرکز اسناد انقلاب اسلامی.</ref> فلسطین میں بھی تین تین اسم کی انقلابی تحریکیں وجود میں آئیں: پہلا انتفاضہ (پتھر کا انتفاضہ) سنہ 1987ء میں بنا، دوسرا انتفاضہ (الاقصی انتفاضہ) ستمبر 2000ء میں وجود میں آیا اور تیسرا انتفاضہ (قدس انتفاضہ) یکم اکتوبر2015ء کو بنا۔<ref>«[https://irdc.ir/fa/news/8317/مروری-بر-تاریخ-مبارزات-مردمی-فلسطین-از-1967-تا-2022 مروری بر تاریخ مبارزات مردمی فلسطین از 1967 تا 2022]»، وبگاه مرکز اسناد انقلاب اسلامی.</ref> | ||
==اسرائیل کی بنیاد رکھنے کے اغراض و مقاصد== | ==اسرائیل کی بنیاد رکھنے کے اغراض و مقاصد== |